Akmal Sport Cricket Academy
Sports Videos
17/05/2026
ونر ٹیم کے لئے 10 لاکھ سمجھ میں آتا ہے پر
رنر ٹیم کے لئے 25 لاکھ یہ سمجھ میں نہیں آیا
جس کو سمجھ میں آیا وہ لازمی بتائیں
Al Waris Cricket Club Rind Cricket Club Razzakabad Imran Ali Jokhio Liaqat Ali شھید عمران باپڑہ کرکٹ کلب Pakistan Tapeball Championship
17/05/2026
🏏🔥 آج کے میچ کے ہیرو — میر آصف جوکھیو 🔥🏏
جب ٹیم مشکل میں تھی اور صرف 3 اوورز میں 17 رنز پر 4 مین کھلاڑی سجاد جمشید عمران اور سنجے آؤٹ ہوگئے تھے 😔💔
تب میر آصف جوکھیو میدان میں آئے اور اپنی شاندار بیٹنگ سے میچ کا نقشہ بدل دیا 💪✨
⚡ رند الیون کی بہترین بولنگ کے خلاف
🏏 گراؤنڈ کے چاروں طرف زبردست شارٹس کھیلتے ہوئے
🔥 صرف 20 گیندوں پر 61 رنز کی دھواں دار اننگ کھیلی
👏 ان کی شاندار بیٹنگ کی بدولت ٹیم کا ٹوٹل اسکور
📈 112 رنز تک پہنچ گیا
💥 اس کے بعد اکمل اسپورٹس کے بولرز نے شاندار بولنگ کا مظاہرہ کیا 🎯🔥
😵 رند الیون کے بیٹسمنز کو پوری طرح پریشان کر دیا
📊 رند الیون مقررہ 8 اوورز میں صرف 73 رنز بنا سکی
🏆 اکمل اسپورٹس نے یہ میچ 39 رنز سے جیت لیا 🏏🔥
Hard Luck Rind Cricket Club Razzakabad
🏆🔥
16/05/2026
Kal Ka Shandar Match
Click here to claim your Sponsored Listing.
Category
Website
Address
Karachi