Social Worker Gulshan-e-Hadeed
Proud Worker Of Gulshan-e-Hadeed❣️
الحمدللہ!
آج مورخہ 18 جون 2026 کو 5 MGD حدید واٹر سپلائی اسکیم کے جاری کام کا تفصیلی دورہ پی ڈی حدید واٹر سپلائی اسکیم، جناب مظہر شاہ صاحب نے کیا۔
اس موقع پر خلیفو عبدالستار اور میر عباس تالپور (وائس چیئرمین، گلشنِ حدید) بھی ان کے ہمراہ موجود تھے۔
دورے کے دوران بتایا گیا کہ منصوبے کا کام تیزی سے تکمیل کے آخری مراحل میں داخل ہو چکا ہے۔ ان شاء اللہ 10 محرم سے پہلے گلشنِ حدید میں پانی کی سپلائی بحال کر دی جائے گی۔
اللہ تعالیٰ سے دعا ہے کہ یہ منصوبہ جلد از جلد کامیابی سے مکمل ہو اور عوام کو مستقل اور بہتر پانی کی فراہمی میسر آئے۔
18/06/2026
🎂💐جنم دن مبارک آپ جیو ہزاروں سال ۔
Roma Mushtaq Matto
Click here to claim your Sponsored Listing.
Category
Contact the public figure
Telephone
Website
Address
Gulshan E Hadeed Ph2
Karachi