Funy
(。・ω・。)All new videos her(。・ω・。)(♥ó㉨ò)ノ♡(♥ó㉨ò)ノ♡(♥ó㉨ò)ノ♡(♥ó㉨ò)ノ♡(♥ó㉨ò)ノ♡(✪㉨✪)(✪㉨✪)
https://www.facebook.com/profile.php?id=100084342506720&mibextid=ZbWKwL fellow like friends
Ahmad Raza official Fellow
25/02/2023
اے خدا کسی شرارتی آنٹی سے ملادے 🙈🙂
لڑکیاں نخرے بہت کرتی ہیں 😏🧐
15/02/2023
ساری عمر Set ہونے کی کوشش میں بھاگتے رہے اور آخر میں کسی نے قبر میں اتار کر کہہ دیا
منہ کعبہ کی طرف کر دیں،
ہاں اب Set ہے اب ٹھیک ہے،
بس یہی ہے زندگی....!
03/02/2023
ایک چہرہ ہے جسے دیکھ کے لمحہ بھر کو
دل ٹھہر جاتا ہے , میں آپ دھڑک جاتا ہوں!!!
-🖤
03/02/2023
کبھی مصروف لمحوں میں اچانک دل جو دھڑکے
تو سمجھ لینا اشارہ ہے تمھیں ہم نے پکارا ہے !♥️
Click here to claim your Sponsored Listing.
Category
Website
Address
Karachi