Zawar982
follow like comments thanks ��
12/07/2026
🚨کراچی کے علاقے شیرشاہ میں پولیس اہلکاروں کی فائرنگ سے نوجوان جاں بحق ہوگیا۔ پولیس کے مطابق مقتول شیرشاہ کا رہائشی تھا جبکہ واقعے کا مقدمہ شیر شاہ تھانے میں درج کرلیا گیا ہے۔ پولیس کا کہنا ہے کہ نوجوان کی ہلاکت کے مقدمے میں 2 پولیس اہلکاروں کو حراست میں لے لیا گیا ہے۔
اسلام آباد، پشاور اور گردونواح میں زلزلے کے جھٹکے، زلزلے کی شدت ریکٹر اسکیل پر 5.4 ریکارڈ، گہرائی 215 کلومیٹر تھی، زلزلہ پیما مرکز
Category
Website
Address
Karachi
Alerts
Be the first to know and let us send you an email when Zawar982 posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.