Gull-e-Nadia

Gull-e-Nadia

Share

Acting, Modelling

25/11/2025

سوال: Bra کا استعمال کیوں ضروری ہے اور صحیح سائز کیسے معلوم کیا جائے؟
جواب:
بریسٹ نرم جلد، چربی اور غدود پر مشتمل ہوتے ہیں۔ وقت کے ساتھ عمر، وزن یا پٹھوں کی کمزوری کی وجہ سے یہ اپنی شکل کھو سکتے ہیں اور ڈھلک سکتے ہیں۔ اس لیے صحیح Bra کا استعمال نہ صرف بریسٹ کو سہارا دیتا ہے بلکہ ان کی صحت اور شکل برقرار رکھنے میں بھی مددگار ثابت ہوتا ہے۔
✅ Bra پہننے کے اہم اصول
1️⃣ Bra ہمیشہ بریسٹ اور نپلز کے سائز کے مطابق ہونی چاہیے۔
2️⃣ نپل یا بریسٹ پر مستقل دباؤ نہیں ہونا چاہیے۔
3️⃣ Bra اتنی سخت نہ ہو کہ نپل اندر کی طرف دب جائے۔
4️⃣ Bra اتارنے کے بعد بریسٹ، نپلز یا کندھوں پر دباؤ یا سرخی کے نشان نہیں آنے چاہئیں۔
5️⃣ بہت زیادہ تنگ یا بریسٹ کو غیر فطری طور پر ابھارنے والی Bra نقصان دہ ہو سکتی ہے۔
6️⃣ Bra سے بریسٹ کا کوئی حصہ اوپر، سائیڈ یا نیچے سے باہر نہیں نکلنا چاہیے۔
✅ صحیح سائز معلوم کرنے کا طریقہ
صحیح Bra کے لیے چھاتی اور بریسٹ کی پیمائش ضروری ہے۔
پیمائش کا طریقہ اور تفصیل کمنٹس میں موجود ہے۔
---
👩‍⚕️ مزید رہنمائی یا ذاتی مشورے کے لیے میسنجر پر رابطہ کریں

07/11/2025

share it please

28/08/2025

Kashmir ♥️

25/08/2025

No one sees what you see, even if they see it too✨

Want your business to be the top-listed Beauty Salon in Karachi?
Click here to claim your Sponsored Listing.

Telephone

Website

Address


E 63rd St, 5th Avenue, Near Central Park Road Newyork
Karachi