JAWAD ALI

JAWAD ALI

Share

social worker

18/02/2024
14/12/2023

بس ایک میری بات نہیں تھی،
سب کا درد دسمبر تھا،
برف کے شہر میں رہنے والا،
اِک اِک فرد دسمبر تھا،
پچھلے سال کے آخر میں بھی،
حیرت میں ہم تینوں تھے،
ایک مَیں تھی
اک تنہائی تھی،
اک بے درد دسمبر تھا،، ؟🎀🥀

Want your public figure to be the top-listed Public Figure in Karachi?
Click here to claim your Sponsored Listing.

Telephone

Address


Karachi