ATI Pakistan
ملک گیر غیر سیاسی طلبہ تنظیم | سیدی مرشدی یا نبی یا نبی صلی اللّٰہ علیہ وآلہ وسلم | سدا سلامت پاکستان There is a committee called MAJLIS -E- MUSHAWARAT.
08/05/2026
#لاہور
لاہور میں متحدہ طلبہ محاذ کے زیر اہتمام منعقدہ اجلاس بعنوان
معرکۂ حق “بنیان المرصوص” کی فتحِ مبین میں مرکزی سیکرٹری اطلاعات برادر جواد خان لودھی کی ناظم لاہور برادر سمید زاہد اور دیگر کے ہمراہ شرکت اور اجلاس کے شرکاء سے اظہار خیال۔
#تجدیدافکارسال
Central Advisory Council Meeting Of ATI Pakistan.
#تجدیدافکارسال
16/04/2026
#مظفرآباد۔ مرکزی سیکرٹری جنرل ATI سردار بیدار حسین کی ناظمِ کشمیر احمد رضا مصطفائی کے ہمراہ سابق مرکزی صدر ATI، صدر المصطفی ویلفیئر سوسائٹی آزاد کشمیر عتیق احمد کیانی سے تفصیلی ملاقات۔
انجمن طلبہ اسلام کے معاملات سمیت موجودہ صورتِ حال اور اہم امور پر تبادلہ خیال۔
اس موقعہ پر سابق ناظمِ کشمیر سجاد رشید، ناظمِ مظفرآباد، ناظمِ جامعہ کشمیر اور جنرل سیکرٹری سٹی بھی موجود تھے۔
#تجدیدافکارسال
14/04/2026
قائد طلبہ مرکزی صدر فیصل قیوم ماگرے سے تشریف لائے وفد کی شیخ مطیع اللہ (نہرکاریزی) کی قیادت میں ملاقات۔
عالم اسلام کے موجودہ حالات سمیت انجمن طلبہ اسلام کے پیغام کی اہمیت پر تبادلہ خیال۔
#تجدیدافکارسال
Click here to claim your Sponsored Listing.
Category
Contact the organization
Telephone
Website
Address
Karachi