Fuuast Rockerz

Fuuast Rockerz

Share

Making mutual & social relationship b/w FUUAST Students.It is also Helping platform for FUUAST students & for those who have problem about admission etc..

Photos from AB Sports Bela's post 15/04/2024
14/01/2021

وفاقی اردو یونیورسٹی اسلام آباد کیمپس میں فیز ٹو کی تعمیر کی جا رہی ہے جس میں ملازمین کے لئے فلیٹ اور طلبہ کے لیے ہاسٹلز اور دیگر سہولیات فراہم کی جائیں گے افسوس وفاقی اردو یونیورسٹی کا مین کیمپس گلشن اور کراچی میں دو کیمپسز ہونے کے باوجود اب تک نہ ٹرانسپورٹ دی گئی اور نہ ہی کوئی طلبہ کا ہوسٹل موجود ہیں اسلام آباد میں ٹوٹل ایک ہزار بچے جب کہ کراچی میں تقریبا دونوں کیمپس کو ملا کے دس ہزار بچے ہیں اور پوری کی پوری کمائی بھی کراچی سے ہے مگر افسوس کراچی کیمپس کو اس دفعہ بھی اگنور کیا گیا اسلام آباد کے طلباء کو آپ کوئی بھی سہولت دے ہمیں کوئی اعتراض نہیں مگر کراچی والے بھی انسان کے بچے ہیں ان پر بھی کچھ رحم کیا جائے تمام طلباء تنظیموں اور کراچی میں تمام اساتذہ کو اس بات پر زور دینا چاہیے کراچی میں بھی دیگر شہروں سے لوگ آتے ہیں جبکہ ان کے لئے کوئی ہاسٹل کا انتظام اب تک نہیں اور مقامی لوگوں کے لیے اب تک کوئی ٹرانسپورٹ کا انتظام نہیں اردو یونیورسٹی کی بے شرم انتظامیہ سے درخواست ہے کہ کراچی کا پیسہ کراچی والوں پر لگاؤ کراچی کے کیمپس یونیورسٹی کم اور سرکاری ہسپتال کا نقشہ زیادہ پیش کرتے ہیں بلکہ آج کل سرکاری ہسپتالوں کی بھی حالت کافی بہتر ہے بے شرم انتظامیہ سے درخواست ہے کہ اردو یونیورسٹی کراچی کے کیمپسز کو بنیادی سہولیات فراہم کی جائے

Want your business to be the top-listed Finance Company in Karachi?
Click here to claim your Sponsored Listing.

Telephone

Address


Gulshan E Iqbl, Block 9, University Road
Karachi
75840