Awaz e Pakistan

Awaz e Pakistan

Share

Voice of Pakistan

30/01/2026

سپریم کورٹ نے پولیس اور شہری کے تعلق کی نئی تشریح جاری کردی،فوجداری معاملات میں ریاستی رویے میں بڑی تبدیلی کی اشد ضرورت ہے، سپریم کورٹ نےایس ایچ او کو بخدمت جناب لکھنا ممنوع قرار دے دیا ،پولیس کو درخواستوں میں بخدمت جناب ایس ایچ او لکھنے پر پابندی، عائد کی جاتی ہے،نوآبادیاتی سوچ کو مسترد کیا جاتا ہے، ایس ایچ او عوام کا خادم ہے، عوام اس کے نوکر نہیں، اب ایس ایچ او کو صرف جناب SHO لکھا جائے گا، غلامانہ زبان ختم کی جاتی ہے، ایف آئی آر درج کروانے والا شہری اطلاع دہندہ ہوگا، شکایت کنندہ نہیں،شکایت کنندہ کی اصطلاح صرف نجی فوجداری شکایت تک محدود ہوگی، پولیس کارروائی میں “فریادی کا لفظ بھی ممنوع قرار دیا جاتا ہے، لفظ فریادی رحم مانگنے کا تاثر دیتا ہے، حق مانگنے کا نہیں،ایف آئی آر کے اندراج میں تاخیر ناقابلِ قبول، پولیس افسران کو سخت وارننگ دی جاتی ہے، ایف آئی آر میں تاخیر پر ضابطہ فوجداری کے تحت مقدمہ بن سکتا ہے، ایف آئی آر میں تاخیر سے شواہد ضائع ہونے کا خطرہ ہوتا ہے، سپریم کورٹ

22/01/2026

موٹروے پولیس کی خاتون اہلکار سے اوور اسپیڈنگ چیک کرنے کے دوران بدمعاشوں کی بدتمیزی ساتھ ویڈیو بنانے والے کی وڈیو جو انہوں نے خود وائرل کر دی خاتون اہلکار بے بس دکھائی دے رہی ہے
سوفٹویئر اپڈیٹ کی اشد ضرورت ہے

Want your business to be the top-listed Media Company in Karachi?
Click here to claim your Sponsored Listing.

Website

Address


Karachi