CSS General knowledge current affairs
Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from CSS General knowledge current affairs, Education, Karachi.
24/08/2025
کل لوگ اس کی وڈیو دیکھ کر دعا کر رہے تھے کہ اس نے جو آسمان کی طرف دیکھ کر ٹھنڈی آہ بھری ہے اللہ اس کو ایک دن بہت زیادہ عطاء فرمائے گا ۔
اور آج دیکھ لیں یہ بھی اداکار نکلا۔ اصل میں ان لوگوں کو پتہ ہے کہ لوگوں کو مذہبی اور جذباتی ٹچ کیسے دینا ہے یہ بڑے بڑے ٹک ٹاکر جانتے ہیں کہ عوام کو پھدو کیسے بنانا ہے کون سی نبض دبانی ہے۔ اگر یہ کہاں جائے کہ یہ عوام کو گمراہ کرنے والے لوگ ہیں جو جھوٹ سچ کے شاپر میں ڈال کر بیچتے ہیں تو غلط نہ ہوگا۔
عوام سے گزارش ہے کہ اللہ کے دئیے ہوئے پر خوش رہا کریں اور شکر ادا کیا کریں اور ان جیسوں کے فریب سے بچیں۔
اللہ تعالیٰ ہم سب کا حامی و ناصر ہو آمین
یہ بھی یوتھیا نکلا اپنے لیڈر کی طرح ایموشنل بلیک میلر
Click here to claim your Sponsored Listing.
Category
Contact the school
Telephone
Website
Address
Karachi
24700