Pakistan Depth
Pakistan Depth: A platform fostering informed discussions on current affairs, delivering authentic news.
سپریم کورٹ نے عادل بازئی کو ڈی سیٹ کرنے کا الیکشن کمیشن کا فیصلہ معطل کردیا ، “کسی کو اسمبلی سے باہر نکال دینا معمولی کارروائی نہیں لہٰذا ہر پہلو کو دیکھنا ہوگا” جسٹس منصور علی شاہ
پاکستان سٹاک ایکسچینج سے گذارش ہے کہ آئندہ اکیلے اوپر نہ جائے، عوام کو بھی ساتھ لے کر جائے۔ منقول۔۔ ارشاد بھٹی
یہ لوگ بغیر منہ دھوئے صبح صبح آجاتے ہیں چیخ و پکار اور آہ بکا کرنے۔۔ ایک پریس کانفرنس کرتا ہے پھر دوسرا آجاتا ہے۔ ان ویلے لوگوں کی باتوں کا میں کیا جواب دوں؟ شیخ وقاص اکرم کا حکومتی وزراء کی پریس کانفرنس پر ردعمل
وفاقی دارالحکومت کنٹینرز کی دیواروں سے گھیر لیا گیا ہے، ہر شہری کو ملک میں آزادانہ نقل و حرکت کا حق حاصل ہے،سپریم کورٹ بار کا موجودہ صورتحال پر اعلامیہ
سعودی عرب سے میرے مثالی تعلقات ہیں، جب وزیر آباد میں مجھ پر قاتلانہ حملہ ہوا تو مجھے سب سے پہلی کال سفارت خانے کے ذریعے ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان کی آئی،ہمارے دور میں شہزادہ محمد بن سلمان نے پاکستان کا تاریخی دورہ بھی کیا،عمران خان
"اب واضح ہو چکا ہے کہ مجھے 24 نومبر سے پہلے رہا نہیں کریں گے، مذاکرات جن سے ہو رہے ہیں، اُن کا نام نہیں بتا سکتا، ہم اُن کی کیا بات مانیں، مذاکرات ہوں گے تو بات آگے چلے گی، اگر وہ بات چیت میں سنجیدہ ہیں تو ہمارے لوگوں کو رہا کیا جائے"۔عمران خان کی گفتگو
پی ٹی آئی لیگل ٹیم کی طرف سے دہشتگردی عدالت لاہور میں عمران خان کی 9 مئی لاہور کے 8 مقدمات میں ضمانت کی درخواستوں کو جلد سماعت کے لیے مقرر کرنے کے لیے درخواستیں دائر،
دہشتگردی عدالت نے 23 نومبر کے لیے پراسیکیوشن کو نوٹس جاری کر دیا
"حکومت موثر بیانیہ بنانے میں ناکام رہی ہے ،اسلئے یہ نظام زیادہ دیر نہیں چل سکتا"،"عمران خان کے پاس بیانیہ تھا اور اس بیانیے نے الیکشن میں سویپ کیا "۔ سہیل وڑائچ نے قومی حکومت کا امکان ظاہر کردیا
اہم خبر ،سپریم کورٹ / آئینی بینچ،جسٹس امین الدین کی سربراہی میں سات رکنی آئینی بینچ نے آرمی چیف توسیع کےخلاف درخواست خارج کردی
"ن لیگ نے بس مس کر دی ہے ، 60 فیصد یوتھ نے عمران خان کا بیانیہ قبول کر لیا۔ نواز شریف کے پاس کوئی بیانیہ نہیں" آصف کرمانی
اہم۔۔۔عمران خان نے ریاست کی جانب سے پی ٹی آئی مخالف اقدامات کی جوڈیشل انکوائری کیلئے سپریم کورٹ سے رجوع کر لیا، سلمان اکرم راجہ کے ذریعے درخواست دائر کر دی
بریکنگ نیوز: نیب نے خود عمران خان اور بشریٰ بی بی کے خلاف توشہ خانہ ون نیب کیس کے ٹرائل کا طریقہ کار قانون کے مطابق نہ ہونے کا اعتراف کرتے ہوئے سزا کالعدم قرار دے کر کیس ٹرائل کورٹ کو ریمانڈ بیک کرنے کی استدعا کر دی
Click here to claim your Sponsored Listing.
Category
Website
Address
Karachi