Best baking tools
03072599814 bking tools house hold items available
STOVE TOP OVEN YANI CHOLY K OPER RAKH KR USE HOGA YE OVEN JESY PATEELI KO CHOLY K OPER RAKHTY HN
Lahore islamabad Multan faisalabad Gujranwala Hyderabad islamabad Quetta Peshawar faisalabad k customers Kyle discount price offer
Leopered corier k zarye parcel jaega to full payment advance discount price with delivery charges
Stove top oven with dlvery charges 4600,5000,
Box packing 300,,350 thermapole 200
,single burner oven 5500 ,,5900
double burner oven with delivery charges 8000,8400
2nd option discount favour apko day jarha h k half advance half cash on delivery kr ya 3000,,4000 advance baqi cash on delivery kr k oven order karsakty hn oper ki amount me ye DC DC add hogi 550,,650,,750
Box packing 300,350 thermapole 200
برنر کی آنچ کو دم کی آنچ سے زرا سی اوپر رکھ کر اوون کو چولھے کے اوپر رکھ کر ١٠منٹ کے لیے پری ہیٹ کرلیں
اور پھر کیک پزا بسکٹ جو بی آیٹم آپنے بیک کرنا ہے اس مولڈ کو اوون کے اندر رکھ کے اوون گیٹ کو بند کردیں ٹائم نوٹ کرکے بیکنگ ہوگی لیکن اگر کوئ ٹیمپریچر چیک کرنا چاہتا ہے تو اوون تھرمامیٹر الگ سے پرچیز کرکے اوون کے اندر رکھنا ہوگا اس سے آپکو اوون کی ہیٹ کا پتا چلے گا اور آپ آسانی سے بیکنگ کرسکتے ہیں
سنگل برنر اوون
اس اوون کے نیچے ہی ایک برنر لگا ہوا ہے گیس پائپ کنیکٹ کرکے اس اوون کو آپ کچن سلیب فلور گیلری بالکنی کہیں بھی رکھ کے استعمال کرسکتے ہیں نیچے کے برنر سے پورے اوون کو پراپر ہیٹ ملتی ہے
ڈبل برنر اوون
اس اوون کے نیچے بھی اوک برنر ہے اور اوپر بھی برنر یعنی ہیٹر لگا ہوا ہے اوپر نیچے دونو سائیڈ سے ہیٹ ملے گی پروفیشنل بیکرز کے لیے بہترین اوون ہے بہترین بیکنگ ہعتی ہے اس اوون میں اور بہترین کلر آتا ہے کیک بسکٹ پزا نان خطائ چکن مٹن فش بیف کیک رسک برگر بن ہر آئٹم اس میں بیک کرسکتے ہیں نومل گیس اور سلینڈر پر بھی یوز کرسکتے ہیں کم قیمت میں بہترین بیکنگ اوون آپ کسی بھی سٹی سےآنلائن آرڈر کرسکتے ہیں کراچی کے قریب کے ایریا میں کیش آن ڈیلوری ہے کراچی سے باہر کے آرڈرز کی ایڈوانس پیمنٹ ہے
یہی اوون کی ڈیٹیل ہے
Oven ki pehchaan ye hy k jo oven picture me choly k oper rkha hoa nzr ae wo stove top oven hy
Jis oven k sath g
Click here to claim your Sponsored Listing.
Category
Telephone
Website
Address
Karachi