Abbasi Mini Store
زندگی اعتماد و بھروسے کے بغیر ادھوری ہے
اور " عباسی منی اسٹور " جو نشان ہے اعتماد کا
30/09/2024
Apple Airpods
For Order
0318 2370629
28/09/2024
Free Delivery No Extra Charges
WhatsApp Number
0318 2370629
Smart watch i-20 ultra 2 max suit in gold addition
23/09/2024
Air-31 🤍🌠
یہ ہے وہ ایئر بڈز جو مارکیٹ میں ٹرینڈ پر چل رہا ۔
اور کیوں نا ہو ٹرینڈ پر
انتہائی دلنشیں، دلسوز آئٹم
بیٹری ٹائمنگ کمال
ساونڈ بہترین
ساتھ ڈوری
اور حفاظت کے لیے پاوچ ۔
5 مختلف کلر
ہئے کیا کہنے یارو!
مارکیٹ میں اس کا ایک پیس 1500 سے 1700 تک سیل ہو رہا ۔
لیکن آپ کا اپنا عباسی منی اسٹور آپ کو دیگا 3 پیس صرف اور صرف 3000 میں ۔
فری ڈلیوری سروس کے ساتھ
جی تو گھر بیٹھے 3000 ہزار میں اپنے پسند کے کلر کے 3 پیس حاصل کریں۔
آفر اور اسٹاک ختم ہو
یا مارکیٹ آسمان چھوئے
قبل اس کے غنیمت جانیں اور ابھی آرڈر کریں ۔
شکریہ
15/09/2024
پیاروں اک ایسا شاندار آئٹم
جس سے آپ بھرپور فائدہ اٹھا سکتے ہیں۔
اگر آپ کے ہاں کوئی چھوٹی سی (30 سے 35 افراد پر مشتمل) بزم، یا کوئی تقریب ہوتی ہے، یا پھر کوئی جماعتی مجلس و مشاورت ۔
آپ کی کلاس میں طلبہ کو آواز صحیح طرح نہیں پہنچتی،
یا آپ کسی کوچنگ سینٹر میں ایک کمرہ کے استعمال کے لیے اسپیکر سسٹم ڈھونڈ رہے تو بھائیوں مناسب دام میں کمال چیز ہے ۔
اپڈیٹ بلیوتوتھ ورزن ہے، ساونڈ کمال ہے ،
5 مختلف قسم کی آوازوں کا فیچر ہے۔
میموری کارڈ، یو ایس بی، اور آکس کیبل بھی لگا سکتے ہیں، یعنی اسے اسپیکر کے طور پر بھی استعمال کر سکتے ہیں ۔
سو اگر آپ کی گاڑی میں اسپیکر سسٹم نہیں تو ابھی چھوٹے پیکٹ میں بڑا دھماکہ لگائے ۔
محفل کا ماحول بنانے کے لیے رنگ پرنگی لائٹ بھی ہے اور ساتھ صوفیانہ مجلس میں استعمال کرنے کے کیے لائٹ آف کرنے کا آپشن بھی ۔
گویا تمام تر بہترین و شاندار ہے
سو دیر کیسی جلد رابطہ کریں اور ابھی آل پاکستان فری ڈلیوری کے ساتھ صرف 2000 میں حاصل کریں،
یاد رہے آپ ایک اسپیکر کے ساتھ 2 مائیک بھی لے سکتے ہیں
دکاندار حضرات ہول سیل سیل کے لیے بھی رابطہ کر سکتے ۔
شکریہ
14/09/2024
آج بھی مزید کئی آرڈر اپنی اپنی منزلوں کی طرف روانہ کر دیے گئے ہیں۔ فللہ الحمد!
یارو صرف سوتے، خواب دیکھتے اور سوچتے مت رہو ، کئی احباب بھرپور فائدہ اٹھا رہے ہیں ۔
سو اب بھی وقت ہے آپ بھی جلد آرڈر کریں اور مزے اڑائے ۔
شکریہ
13/09/2024
۔ k12 کا انتہائی زبردست مائیکرو بلیوتوتھ مائیک اینڈ اسپیکر اپنی منزل کی جانب روانہ ۔
11/09/2024
کئی احباب کا اصرار تھا
کہ کوئی لیڈیز اسمارٹ واچ بھی لے آئے
کوئی پنک کلر کی بھی زیارت کروائے
تو حضرات حاضر خدمت ہیں ایک بہترین، دل نشین آئٹم
جس میں ملے
1 اسمارٹ واچ
2 اسٹریپس
1 کلاسک واچ
اور جیولری سیٹ
وہ بھی فری ڈلیوری
جی ہاں 1 پیس صرف 3999 ،
اور 2 پیس 7666 میں ۔
یاد رہے دکان دار و دیگر حضرات زیادہ مقدار ہول سیل ریٹ پر بھی حاصل کر سکتے ہیں ۔
شکریہ
Click here to claim your Sponsored Listing.
Category
Address
Karachi