Hadees-e-Ahlebait A.S
Yeh Page Momineen ki Knowledge Kay Lye Banaya Gya Hai Takay Momineen Isse Illm Hasil Kr Saken Or Dunia Bar ki Updates Se Agha Rahen. Plz Join & Invite
16/01/2022
◼️فرمان رسول خداﷺ
اپنی بیوی سے ظہر کے وقت ہمبستری نہ کرو اگر اِس کے نتیجے میں بچہ پیدا ہوا تو وہ بھینگا ہو گا اور اُس بھینگے پن سے شیطان خوش ہوتا ہے۔
اللَّهُمَّ صَلِّ عَلَى مُحَمَّدٍ وآلِ مُحَمَّدٍ وعَجِّلْ فَرجَهُمْ
📘حوالہ۔ وسائلِ الشیعہ جلد 14 صفحہ 183،184
12/01/2022
◼️فرمان رسول خداﷺ
🥀🥀🥀🥀🥀🥀🥀🥀🥀🥀🥀🥀🥀🥀🥀
عالم اللّٰہ تعالیٰ کا وکیل ہے اُسے قیامت کے دن ہر حدیث کے بدلے ایک نُور عطا کرے گا اور اللّٰہ تعالیٰ ہر حدیث کے عوض اُس کے لئے ایک ہزار سال کی عبادت لکھ دیتا ہے۔
اللَّهُمَّ صَلِّ عَلَى مُحَمَّدٍ وآلِ مُحَمَّدٍ وعَجِّلْ فَرجَهُمْ
📘علم و حکمت جِلد 02،حدیث 1384
Click here to claim your Sponsored Listing.
Category
Website
Address
Karachi