Markaz Rohani Elajh
الله کے فضل کرم سے ہم ہر مریض کو الله کی رضا کی خاطر علا? we provide treatment under complete shariyah.
Tamam new joiners jo khushamdeed
ap apna koi bhe rohani / spirtual issue ham sy inbox mean discuss kar skty hin.
sehar, Jado, Jinnat, taweezat, hub, or jismani bemarion ka hal sirf Quran o hadees ki roshni mein dia jata hay
ہر قسم کی بیماری کے لیا آیات شفا ١٦١ مرتبہ روزانہ پڑھیں اول آخر درود شریف ٤١ ٤١
پانی اور کھانے پر دم کر کے مریض کو پورا دن استعمال کروائیں انشاللہ بہتری ہو گی
سورت کوثر کا بہترین عمل
بعد نماز فجر ٢١ مرتبہ پڑھ کر پانی پر دم کر کے مریض کو پلائیں انشاللہ جو بھی بیماری ہوئی طبیعت بحال ہو جاۓ گی .
یا عمل ٤٠ دن سے ٣ ماہ تک کا ہے.
اگر کوئی مزید معلومات لینا چاہے تو ان باکس کر سکتا ہے
ہم خدا سےتب رجوع کرتے ہیں جب دنیا ہمیں رد کر چکی ہوتی ہے ..تمام دروازوں سے دھتکارے جانے کے بعد ہم خدا کے در پر دستک دیتے ہیں..ہماری اولین ترجیح ہمیشہ دنیا ہوتی ہے اور حیرت کی بات یہ ہے کے ہم ذرا بھی شرمندہ نہیں ہوتے اور خدا کا بندوں سے پیار دیکھیے کہ وہ پھر بھی انسانوں کو نوازتا رہتا ہے وہ جانتا ہے کہ ان نادانوں کا میرے سوا کوئی نہیں اگر میں ہی ان کو دھتکار دوں گا تو پھر یہ کس در پر جائینگے.
Click here to claim your Sponsored Listing.
Category
Contact the university
Website
Address
Karachi