Poor People Development Organization
WE WorK For The SaKe Of Humanity__
#کریم مولا پاکستان سمیت پورے کرہ ارض پر رحم فرما🌩️🌩️🚨🚨⚠️⚠️______
#ہائی الرٹ: شدید موسمی خطرہ🌩️🌩️🚨🚨⚠️⚠______
#اگلے "2" سے "5" گھنٹے کے دوران انتہائی غیر مستحکم گرج چمک کا طوفان اس وقت ڈی آئی خان اور ملحقہ علاقوں میں تیزی سے تشکیل پا رہا ہے،جو قلیل وقت میں شدت اختیار کر رہا ہے🌩️🌩️🚨🚨⚠️⚠️______
#خیبرپختونخوا:شدید خطرہ ٹانک، لکی مروت، وزیرستان کرک،کرم،ہنگو،کوہاٹ اورکزئی،خیبر🌩️🌩️🚨🚨⚠️⚠️______
#تیز آندھی،طوفانی ہوائیں "60–80" کلومیٹر فی گھنٹہ تک🌩️🌩️🚨🚨⚠️⚠️______
#شدید گرج چمک کے ساتھ موسلادھار بارش🌩️🌩️🚨🚨⚠️⚠️______
#ژالہ باری "اولے"فصلوں اور گاڑیوں کو نقصان کا خدشہ🌩️🌩️🚨🚨⚠️⚠️______
#آسمانی بجلی گرنے کے انتہائی زیادہ امکانات🌩️🌩️🚨🚨⚠️⚠️______
#پنجاب مغربی بلیٹ ڈیرہ غازی خان،لیہ،ملتان،جھنگ،بھکر میانوالی،خوشاب،سرگودھا اور گردونواح میں گرد آلود آندھی اور شدید بارش ژالہ باری اور اربن فلڈنگ کا خطرہ موجود🌩️🌩️🚨🚨⚠️⚠️______
#کچھ علاقوں میں دن میں رات کا سما ہو سکتا ہے گہرے کالے مونسون جیسی صورتحال پیدا کر سکتے ہیں🌩️🌩️🚨🚨⚠️⚠️______
#انتہائی اہم حفاظتی ہدایات "ضرور عمل کریں"غیر ضروری سفر فوری طور پر روک دیں کھلے میدان،چھت اور درختوں سے دور رہیں🌩️🌩️🚨🚨⚠️⚠️______
🚗 گاڑی محفوظ مقام پر کھڑی کریں خاص طور پر اولوں سے بچاؤ🌩️🌩️🚨🚨⚠️⚠️🚗______
#کمزور چھتوں اور کچی دیواروں سے دور رہیں🌩️🌩️🚨🚨⚠️⚠️🏠_____
#موبائل اور بجلی کے آلات احتیاط سے استعمال کریں🌩️🌩️🚨🚨⚠️⚠️�______
#نشیبی علاقوں میں پانی جمع ہونے کا خدشہ 🌩️🌩️🚨🚨⚠️⚠️______
#خطرے کی سطح: بہت زیادہ "HIGH RISK"🌩️🌩️🚨🚨⚠️⚠️______
#یہ سسٹم مختصر وقت میں شدید موسمی صورتحال پیدا کر سکتا ہے🌩️🌩️🚨🚨⚠️⚠️______
#تمام افراد الرٹ رہیں اور اپڈیٹس پر نظر رکھیں🌩️🌩️🚨🚨⚠️⚠️______
#🌩️🌩️🚨🚨⚠️⚠️______
People Development Organization______
#سیلاب کی اطلاع ⚠️⚠️______
07/04/2026 # صبح 10:05 بجے ⚠️⚠️______
#پشاور میں ڈلس خوّار کے مقام پر پانی کے بہاؤ میں اضافہ ہوا ہے، جو اس وقت 2760 کیوسک ریکارڈ کیا گیا ہے۔ اسے انتہائی اونچے درجے کا سیلاب "Very High Flood" قرار دیا گیا ہے⚠️⚠️______
#⚠️⚠️______
People Development Organization______
Click here to claim your Sponsored Listing.
Contact the organization
Telephone
Address
Jahangiri
Karak
27501