SUN RISE Academy
Your Kids Deserve Best
Let's burn the Candle🕯🔥
05/04/2026
🔥 سن رائز اکیڈمی — آپ کے بچوں کے روشن کل کا آغاز 🔥
🌟 داخلے شروع ہوگئے ہیں!
📅 تاریخ: 7 اپریل 2026ء سے
🎯 کیوں ہم؟
✅ تجربہ کار اساتذہ
✅ دوستانہ اور پرامن ماحول
✅ تصوراتی (Conceptual) تدریس
✅ ہر بچے کی کامیابی ہمارا مقصد
📚 کلاسز:
پرائمری تا مڈل لیول — تمام مضامین
⏰ ٹائمنگ:
شام 2:30 تا 6:00 بجے
🏫 پتہ:
کنده باجی خیل، کرک
📞 رابطہ / واٹس ایپ:
🔹 0334 8390507
🔹 0316 0966646
✨ “آپ کے بچے بہترین تعلیم کے مستحق ہیں”
👇 آج ہی رابطہ کریں اور اپنے بچے کا مستقیل سنواریں .
14/04/2025
*سن رائز اکیڈمی کے فخریہ لمحات!**
**فَرحت اللہ** نے گورنمنٹ مڈل اسکول کاندا باجی خیل میں **ساتویں جماعت میں پہلی پوزیشن** حاصل کی، جبکہ **محمد فرقان** نے **چھٹی جماعت میں دوسری پوزیشن** حاصل کی۔
🎉 ہم دونوں طلباء اور ان کے خاندانوں کو مبارکباد پیش کرتے ہیں!
📢 **نیو ایڈمشنز جاری ہیں!**
اپنے بچوں کا مستقبل سنوارنے کے لیے ابھی داخلہ لیں۔
25/03/2025
سن رائز اکیڈمی کے لیے قابل فخر لمحہ!
مبارک ہو ہمارے ہونہار طلبہ سجاول، ابو ہریرہ، اور ابو بکر کو، جنہوں نے گورنمنٹ پرائمری اسکول کندہ باجی خیل، کرک میں پہلی، دوسری، اور دوسری پوزیشن حاصل کی۔
یہ کامیابی ان کی محنت اور ان کے سرپرست صفی اللہ خان کی انتھک محنت کا نتیجہ ہے۔ اسی طرح آگے بڑھتے رہیں!
Click here to claim your Sponsored Listing.
Category
Website
Address
Village Kanda Baji Khel Karak
Karak
27200
Opening Hours
| 09:00 - 17:00 |