Current Report
Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Current Report, Media/News Company, Kasur.
قصور کے دلکش شادی ہال، ایوان شاہ جہاں میں فرنیچر کی جدید نمائش! 🪑✨
ہر چیز خوبصورتی اور معیار کی علامت ہے۔
ویڈیو دیکھیں اور اپنے گھر کو نیا انداز دیں!
میں شفیق شوز کا وہ کسٹمر ہوں جس نے اپنی نئی چپل صرف ۲ دن پہن کر ہی محسوس کیا کہ شاید یہ تھوڑی جلدی ریٹائر ہو گئی 😅۔ پھر شروع ہوئی ہماری ایکسچینج کی کہانی… ۲ مہینے انتظار کے بعد بالآخر چپل واپس لینے گیا تو لائن میں ایک اور کسٹمر بھی وہی مسئلہ لے کر کھڑا تھا! 🏃♂️
اس سے یہ سیکھا کہ اصل ٹیسٹ صبر اور مزاح کا ہے، اور شفیق شوز کے ساتھ ہمارا رشتہ صرف خرید و فروخت نہیں، بلکہ ایک چھوٹی سی مہم ہے جس میں ہر دن ایک نیا کہانی بنتی ہے۔ 😎
زندگی اور چپل دونوں میں کبھی کبھی تھوڑا صبر رکھنا پڑتا ہے… اور اگر آپ بھی اسی قسم کی مہم چاہتے ہیں تو شفیق شوز کا استقبال ہے! 🥿✨
کھڈیاں (قصور) میں دن دہاڑے بڑی واردات، پرانا لاری اڈا کے قریب دو مسلح ڈاکوؤں نے تاجر سے 15 لاکھ روپے لوٹ لیے اور فرار ہو گئے۔
واقعے کی سی سی ٹی وی فوٹیج میڈیا کو موصول ہو گئی، جس میں ملزمان کو واضح طور پر دیکھا جا سکتا ہے۔
شہریوں میں خوف و ہراس پھیل گیا جبکہ پولیس نے ملزمان کی تلاش شروع کر دی ہے۔
پٹرول کی بڑھتی قیمتوں پر عوام کا ردعمل
پٹرول پمپ پر ریکارڈنگ کے دوران پولیس اہلکار آئے مگر بغیر مؤقف سنے ہی واپس چلے گئے
Yeh hai ground reality 🚨 petrol prices ne sab ka budget hila diya!"
قصور، پیٹرول پمپس پر لمبی قطاریں
29/04/2026
27 اپریل 2026 کو چک نمبر 396/26، تحصیل چونیاں ضلع قصور میں انسدادِ تجاوزات آپریشن کے دوران پیرا ٹیم کو مقامی افراد کی جانب سے منظم مزاحمت کا سامنا کرنا پڑا۔ مرکزی ملزم کی قیادت میں گروہ نے کارروائی میں رکاوٹ ڈالنے اور ٹیم پر حملہ کرنے کی کوشش کی۔ واقعہ کا مقدمہ درج کر کے قانونی کارروائی شروع کر دی گئی ہے۔ پیرا حکام کے مطابق قانون کی عملداری ہر صورت یقینی بنائی جائے گی اور پنجاب بھر میں آپریشن جاری رہے گا۔
میں سمجھا کوئی نیک بندہ ہے جو درود پاک والے بورڈ کو چوم رہا ہے لیکن یہ تو سین ہی اور ہو گیا 😮😂
24/04/2026
ایک موٹر سائیکل نے سڑک عبور کرتے ہوئے ایک پیدل شخص کو ٹکر مار دی۔ مدد کے لیے کال موصول ہوئی جس پر ریسکیو ٹیم نے فوری طور پر موقع پر پہنچ کر زخمی شخص کی مدد کی۔
براہِ کرم قیمتی انسانی جانوں کے تحفظ کے لیے احتیاط اور ذمہ داری کے ساتھ گاڑی چلائیں۔
🚨 اوورسیز پاکستانی کے ساتھ ظلم کی انتہا – ضلع قصور میں لاقانونیت عروج پر 🚨
میرا نام محمد صدیق ہے، میں جرمنی کے شہر ہیمبرگ کا رہائشی اور چونیاں میں واقع سپیشل فلور ملز کا مالک ہوں۔
میرے ساتھ پیش آنے والی واردات ضلع قصور کی تاریخ کی سب سے بڑی وارداتوں میں سے ایک ہے، جہاں دن دہاڑے اصغر شریف مقامیا گینگ نے مبینہ طور پر ایس پی انویسٹیگیشن قصور محمد ضیاء الحق کی ملی بھگت سے میری تقریباً 10 کروڑ روپے کی مشینری پر قبضہ کر لیا۔
❗ دو ایف آئی آر درج ہونے اور ملزمان کے جرم ثابت ہونے کے باوجود
❗ آج تک کوئی ریکوری نہیں ہوئی
❗ دن دہاڑے کرینوں کے ذریعے مشینری اتار کر فروخت کر دی گئی
یہ صورتحال انتہائی افسوسناک اور تشویشناک ہے کہ ایک گینگ کھلے عام مل پر قبضہ کرتا ہے، دیواروں پر اپنے نام لکھواتا ہے، جبکہ میرا ان سے کوئی لین دین یا تعلق نہیں تھا۔
📄 ایف آئی آر نمبر 633/25 درج ہونے کے باوجود انصاف نہ ملنا، اور حقائق کے برعکس رپورٹس تیار ہونا، نظام انصاف پر ایک بڑا سوالیہ نشان ہے۔
🙏 میری معزز آر پی او شیخوپورہ جناب اطہر اسماعیل صاحب اور ڈی پی او قصور جناب محمد آفتاب پھلروان صاحب سے گزارش ہے کہ خدارا خود میری مل کا دورہ کریں تاکہ اصل صورتحال سامنے آ سکے اور ضلع قصور میں قانون کی بالادستی قائم ہو سکے۔
⚖️ کیا اوورسیز پاکستانی ہونا جرم ہے؟
⚖️ کیا ہمیں اپنے ہی ملک میں انصاف نہیں ملے گا؟
23/04/2026
پتوکی: شادی سے انکار پر خاتون کا مبینہ اقدام، نوجوان کو گولی مار دی گئی، تشویشناک حالت میں ہسپتال منتقل۔
مقامی صحافی
Click here to claim your Sponsored Listing.
Category
Contact the business
Telephone
Website
Address
Kasur
55050