Col R Hashim Dogar

Col R Hashim Dogar

Share

Offical page of Lt Col (R) Muhammad Hashim Dogar Ex Home Minister of Punjab
PP180 Kasur

Photos from Col R Hashim Dogar's post 24/04/2026

سردار آصف نکئی صاحب سابق وفاقی و صوبائی وزیر کے صاحبزادے سردار آیان نکئی کی شادی میں شرکت۔

Photos from Col R Hashim Dogar's post 17/04/2026

لاھور میں چھوٹے بھائی سردار امجد صادق ڈوگر انسپکٹر پنجاب پولیس نے اپنے بیٹے ھشام صادق کے ایچی سن کالج میں داخلے کے موقع پراپنی رھائش گاہ پہ پر تکلف ڈنر کا اہتمام کیا۔ اللہ پاک بیٹے کو مزید کامیابیاں عطا فرمائے۔
اس موقع پر سردار امجد ڈوگر کی سالگرہ کا کیک بھی کاٹا گیا

Photos from Col R Hashim Dogar's post 14/04/2026

ڈھڈیاں سے سردار نذیر احمد ڈوگر صاحب کے صاحبزادے اور سابق صدر چونیاں بار سردار ناصر علی ڈوگر کے چھوٹے بھائی سردار شہزاد احمد ڈوگر کی شادی کی پُروقار تقریب میں سردار محمد حسام ہاشم ڈوگر کی شرکت۔
اللہ تعالیٰ نوبیاہتا جوڑے کو ہمیشہ خوش و خرم رکھے، ان کے درمیان محبت، اتفاق اور برکتیں عطا فرمائے، اور ان کی زندگی کو آسانیوں اور کامیابیوں سے بھر دے۔ آمین.

Photos from Col R Hashim Dogar's post 11/04/2026

مچھانہ۔ سابق وزیر داخلہ پنجاب کرنل سردار محمد ہاشم ڈوگر کی سردار عارف ڈوگر کے چھوٹے بھائی طفیل ڈوگر کی وفات پر تعزیت کی اور اہلخانہ سے اظہار افسوس کیا۔

Photos from Col R Hashim Dogar's post 10/04/2026

اٹاری اکیلے۔ سابق وزیر داخلہ پنجاب کرنل سردار محمد ہاشم ڈوگر کی غلام نبی جوئیہ کی وفات پر تعزیت کی اور اہلخانہ سے اظہار افسوس کیا۔

Want your public figure to be the top-listed Public Figure in Kasur?
Click here to claim your Sponsored Listing.

Category

Telephone

Website

Address


Kasur