Abdul basit katlang
Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Abdul basit katlang, Public Figure, farsh, Katlang.
18/01/2022
ملنگ اور سادہ مزاج
کچھ لوگ صرف ادا کاری کے لئے سادگی کے ڈھونگ رچاتے ہیں لیکن خدا کی قسم حضرت شیخ صاحب ہمارے اکابر کی نشانی ہے۔
حضرت کے پاس ذاتی کوئی گاڑی بھی نہیں لیکن پھر بھی الیکشن جیتنے کے فورا بعد اپنے حلقے میں اظہار تشکر کیلئے کارکنوں کے بیچ موجود ہے۔ 🌹❤🌹
یہ تو ووٹ کی بات ہے جان کا نظرانہ پیش کرنا پڑا تو دریغ نہیں کروں گا ۔
سادگی اور نرم مزاجی میں لاجواب ہیں ❤۔
قربان جاوں ❤❤❤
حضرت علی خادم علماء حق ✍🏻✍🏻✍🏻
Click here to claim your Sponsored Listing.
Category
Culinary Team
Attire
Telephone
Website
Address
Farsh
Katlang
031