Nadeem Mahbubi Official
Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Nadeem Mahbubi Official, Internet Marketing Service, Khanewal.
05/10/2024
In Saha allha Lahore city ma coming soon
22/03/2024
الحمدللہ سر زمین پیر محل چک نمبر 6/11 میں حاضری کا شرف حاصل ہوا زیر صدارت پیر طریقت حضور قبلہ پیر سید ایاز حسین شاہ صاحب بخآری ۔ مہمان خصوصی حضور قبلہ پیر خواجہ صوفی غلام یاسین محبوبی صاحب ۔ خصوصی خطاب حضرت علامہ پروفیسر محمد عامر شہزاد سعیدی صاحب ۔ مہمان خصوصی ۔جناب قبلہ حاجی ارشد علی گوہر محبوبی صاحب۔ ۔ مہر ناصر گوپےرا صاحب ۔ محمد عارف نقشبندی مجددی صاحب ۔ محمد یونس محبوبی صاحب ۔
الحمدللہ سر زمین پیر محل میں حاضری کا شرف حاصل ہوا
11:2:2024الحمدللہ آج بعد نماز ظہر سر زمین رحیم یار خان 26 چک حاضری کا شرف حاصل ہوا زیر صدارت پیر طریقت حضور قبلہ پیر سید احمد شاہ صاحب بخآری سجادہ نشین آستانہ عالیہ چشتیہ محمدیہ محمد آباد شریف
Haed Muhammad wala
الحمدللہ سر زمین ہارون آباد جامع مسجد فیضان کرمانوالا مرزا ٹاؤن میں حاضری کا شرف حاصل ہوا بہت شکریہ جناب علامہ حافظ محمد احسان نقشبندی صاحب اور مزمل چشتی صاحب ۔
28.1.2024 الحمدللہ سر زمین ہارون آباد مرکز اہلسنت مدرسہ آصف عزیز العلوم ہارون آباد محترم جناب علامہ قاری محمد مبشر رضوی صاحب کے حکم پر حاضری کا شرف حاصل ہوا
بہت بہت شکریہ جناب قبلہ علامہ حافظ محمد احسان نقشبندی صاحب آف ہارون آباد
Click here to claim your Sponsored Listing.
Category
Contact the business
Telephone
Website
Address
Khanewal