Saraiki Adabi Rang
Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Saraiki Adabi Rang, Khushab.
10/06/2025
یہ سچ ہے کہ سکھوں کےساتھ پہلی لڑائی میں مسلمان مُلتانی (Seraiki Waseeb) کو شکست ہوئی ہے لیکن یہ بھی سچ ہے کہ احمد شاہ ابدالی نے اور اسکی فوج نے مرہٹوں اور رنجیت سنگھ کی اولادوں کا صفایا بھی کیا ہے پشاور ہری پور کشمیر اور پورے پختون سے اور اور بلوچستان کے بہت سارے علاقوں سے بھی یہ آج کل کے نوجوان جو جو ایک سکھ رنجیت سنگھ کو ہیرو مان رہے ہیں ان سے گزارش ہے کہ اپنی تاریخ پڑھ لیں
رنجیت سنگھ نے سب سے زیادہ نقصان پنجابی مسلمان کیا ہے یہاں تک کہ انکی عورتوں کی عزتوں کو پامال کیا ہے مساجد کو شہید کر کے گوردواروں کو بنایا مساجد میں شراب نوشی کی گئی ناچ گانے کا بھی اہتمام کیا گیا پنجاب کے مسلمانوں کی عورتوں کو اپنے پاس گروی رکھا احمد شاہ ابدالی اور مسلمان فوجیں تو اپنے مسلمان بھائیوں کی مدد کے لئے آئے تھیں اور مدد کی بھی جنگیں لڑی شکست بھی ہوئی لیکن اور فتح بھی حاصل کی یہاں تک کہ پانی پت سے مرہٹوں کا اور پنجاب پختون خواہ اور کشمیر سے سکھوں کا صفایا کیا
رنجیت سنگھ کا ملتان پر وہ قبضہ جس سے پنجاب پر افغان حکمرانی ختم ہوئی!
اپنی کتاب ’اے بریف ہسٹری آف دی سکھس‘ میں دیوندر سنگھ مانگٹ بتاتے ہیں کہ سندھ، چناب، راوی اور ستلج دریاؤں سے سیراب ہونے والی ملتان کی زمین بہت زرخیز تھی جو سالانہ 13 لاکھ روپے سے زائد کی آمدن پیدا کرتی تھی۔
تحریر: https://bbc.in/443zzRf
Click here to claim your Sponsored Listing.
Website
Address
Khushab
41001