Mera Muhammad zai

Mera Muhammad zai

Share

21/12/2022

گاؤں محمد زئی کے پہاڑی پر اللّٰہ تعالیٰ کے نام کے مناظر

اللّٰہ تعالیٰ ان کے گھروں کو اس طرح روشن کے جن لوگوں نے یہ مبارک کام سر انجام کیا ہے امین

17/12/2022

امان اللہ، راضو گلکار کا چچا۔ نمبر 2 سکول کا سابقہ چوکیدار وفات پا چکا ہے نماز جنازہ کل بروز اتوار 11 بجے شیختاک قبرستان میں ادا کیا جائیگا

06/12/2022

یہ بچہ کس کا ہیں
جس کا بھی ہو تحصیل پولیس چوکی میں موجود ہیں
رابطہ نمبر 03359190580
عبیدللہ ایڈیشنل محرر تحصیل پولیس چوکی کوہاٹ

18/11/2022

مفتی اعظم پاکستان مفتی رفیع عثمانی اس دارفانی سے رخصت ہوگئے اللہ تعالیٰ مفتی صاحب کو جنت الفردوس میں اعلی مقام عطا فرمائے آمین

29/09/2022

ماشاءاللہ اپ سب حضراتِ شرکت یقنی بنائے

21/09/2022

The J-10C, also known as the J-10CE, is currently the PAF’s most sophisticated platform and is seen as a rival to India’s Dassault Rafale. The Pakistani Air Force refers to the Chinese-built aircraft as “Dragon from the East” and hails them as essential tools for maintaining the ‘security balance’ in the region.

The Pakistani news channel recently reported that six more J-10C aircraft have arrived in the country, implying that the second batch has been delivered by China. Pakistan’s fleet of J-10C aircraft now stands at 12 following the delivery of the second batch.

13/09/2022

ملک انس کی بیوی اور ملک فروق کی ماں بقضائے الٰہی وفات پاچکی ہے اللہ تعالیٰ مغفرت فرمائے جن کی نماز جنازہ اج صبح 10 بجے حوداد دوڑی قبرستان میں ادا کی جائی گی

Want your business to be the top-listed Media Company in Kohat?
Click here to claim your Sponsored Listing.

Telephone

Website

Address


No
Kohat