Media Group
��ہمارا پیج لائک اور فولوں کرے ��
06/05/2025
اسلام علیکم میرا بانجھا گھر واپس ا گیا
تمام دوستوں کا بہت بہت شکریہ جنہوں نے مشکل وقت میں ہمارا ساتھ دیا میں ان لوگوں کا بھی شکر گزار ہوں جنہوں نے آگۓ شیۂر کرکے ہمیں اپنے میشن میں کامیاب کیا،،،،،،اللہ تعالیٰ کا لاکھ لاکھ شکر ہے میرا بانجھا صحیح سلامت گھر واپس ا گیا،،،
30/07/2024
تلاش گمشدہ
شیر زمان عرف شیراکہ بنارس خان کالونی سینی گمبٹ ( جو اکثر ھوٹلوں میں کام کرنے دیکھا ھوگا۔) کل 8 بجے گھر سے بجلی بل جمع کرنے نکلا ھے۔ابھی تک واپس نہیں آیا ھے۔ ساری رات تلاش کے باوجود ابھی تک شیرزمان کا پتہ نہی چل سکا
اگر کسی دوست کو شیر زمان کے متعلق کچھ خبر ھو تو اس نمبر پر اطلاع دیں۔
0333 6607364
Click here to claim your Sponsored Listing.
Category
Contact the business
Website
Address
Kohat