Abdul Rauf Adv
General Secretary PPP Kohat Division
NA 35 Kohat
20/01/2026
پاکستان پیپلز پارٹی خیبرپختونخوا کے صوبائی صدر محمد علی شاہ باچا کی ہدایت پر 5 فروری کو کوہاٹ میں یوتھ/ورکرز کنونشن کے لیے کوہاٹ ڈویژن کی بنائی گئی کمیٹی کا اجلاس منعقد ہوا۔ اجلاس سابق وفاقی وزیر اور ڈویژنل صدر کوہاٹ ساجد حسین طوری کی صدارت میں، ممبر سنٹرل ایگزیکٹو کمیٹی بیرسٹر مسعود کوثر کی رہائشگاہ پر ہوا اجلاس میں سابق گورنر اور ممبر سی ای سی بیرسٹر مسعود کوثر، ڈویژنل جنرل سیکریٹری عبدالروف ایڈووکیٹ، اور ممبر صوبائی اسمبلی مہر سلطانہ ایڈووکیٹ نے بھی شرکت کی۔ اجلاس میں کنونشن کی تیاریوں، شرکاء کی فہرست اور انتظامات پر تفصیلی غور و خوض کیا گیا
Click here to claim your Sponsored Listing.
Category
Address
Kohat