Muhammad Hanan Shah-MHS

Muhammad Hanan Shah-MHS

Share

Son Of Pakistan 🇵🇰

18/04/2026

الحمد للہ رب العالمین! 31 مارچ 2026 بروز منگل شام 6:35 بجے اللہ کے کرم سے ہماری زندگی میں خوشیوں کا نیا باب کھلا—ہمیں ایک پیاری بیٹی کی نعمت نصیب ہوئی۔ دعا ہے کہ اللہ تعالیٰ اسے نیک، صالحہ اور دین کی خدمت گزار بنائے۔ دعاؤں میں یاد رکھیں۔
تمام احباب سے دعاؤں کی التماس۔

Want your public figure to be the top-listed Public Figure in Kohat?
Click here to claim your Sponsored Listing.

Category

Telephone

Website

Address


Urban 5
Kohat