FAW.Orgnaization
ہمیشہ اُن لوگوں کے ساتھ رہو
جو تمہیں حوصلہ دیں، سہارا بنیں،
This channel of a page contains updates all over the world.
Cleanliness is half of faith. Those visiting the Kohat springs to bathe are requested to pay special attention to cleanliness; it is ultimately for our own benefit, as it keeps the springs beautiful and enhances the appeal of the area. Please share this message.
بارش ہو یا طوفان فاطمہ بنت عبدالرحیم ویلفیٸر ارگناٸزیشن اور ان کی ٹیم عوام کی خدمت جاری وساری رکھے گا۔
الحمداللہ رب العالمین رمضان کی رحمتیں سب کے لیئے
افطار دسترخوان 29 ویں روزہ افطار
بارش کے موسم یعنی کے خراب موسم میں مسافروں کیلٸے روزہ افطار کرنے کا خصوصی بندوبست کیا گیا
الحَمْدُ ِلله ٹنل انڈس ہاٸی وے ٹول پلازہ پر
فاطمہ بنت عبدالرحیم ویلفیئر آرگنائزیشن کا یہ اقدام بلاشبہ ایک قابلِ تقلید مثال ہے،جو انسانیت کی خدمت کے سنہری اصولوں کو اجاگر کرتا ہے۔
رابطہ معلومات:
📞 صدر: عبدالرحیم – 03340190199
💳 عطیات کے لیے:
Easypaisa: 0333-9334765
JazzCash: 0334-0190199
آئیں میرے ساتھ مل کرغریبوں کی مدد کریں
اللہ کا دیا ہوا مال اللہ کےراستےمیں خرچ کریں
مزید معلومات کے لیئے رابطہ کریں
26th aftari
کوہاٹ ٹنل ٹول پلازہ کے قریب فاطمہ بنت عبدالرحیم ویلفیٸر ارگناٸزیشن کا افطار دسترخوان مسافروں کو افطاری اور انسانیت کا پیغام دیتا ہے۔
یہ خدمت 2020 میں عبد الرحیم نے اپنی بیٹی فاطمہ کے نام سے شروع کی۔
مسافر یہاں فروٹ، شربت اور چاول کے ساتھ افطار کرتے ہیں اور اس اقدام کو سراہتے ہیں۔
عبدالرحیم مستقبل میں اس خدمت کو بڑھانے اور یتیم خانے کا قیام چاہتے ہیں۔
ڈونیشن کے لیے رابطہ کریں:
📞 صدر: عبدالرحیم 03340190199
💳 عطیات کے لیے:
Easypaisa: 0333-9334765
JazzCash: 0334-0190199
اللہ تعالیٰ ہمارے پیارے ملک پاکستان میں امن و امان قائم رکھے۔ آمین 🤲🇵🇰
افطار دسترخوان 23 ویں روزہ افطار
الحَمْدُ ِلله ٹنل انڈس ہاٸی وے ٹول پلازہ کے ساتھ
مسافرو کیلٸے افطاری کا بہترین بندوبست کیا گیا تھا اور انشاءاللہ فاطمہ بنت عبدالرحیم ویلفیئر آرگنائزیشن عوام کی خدمت کا یہ سلسلہ رمضان کے علاوہ بھی عوام کی خدمت جاری وساری رکھے گے جس سے مستحق لوگ مستفید ہونگے۔
یہ اقدام بلاشبہ ایک قابلِ تقلید مثال ہے،جو انسانیت کی خدمت کے سنہری اصولوں کو اجاگر کرتا ہے۔
رابطہ معلومات:
📞 صدر: عبدالرحیم – 03340190199
💳 عطیات کے لیے:
Easypaisa: 0333-9334765
JazzCash: 0334-0190199
Click here to claim your Sponsored Listing.
Category
Website
Address
Kohat
26000