Muhammad Goat Farm

Muhammad Goat Farm

Share

Our Goal- raise and breed high quality Qurbani animals by selective breding of domestic breeds of Pakistain,Currently we are working wd Beetal & Desi Breed

20/02/2023

تحریر رانا محمد بلال✍️

آج کل ہر طرف شور ہے کہ دودھ خالص نہیں ملتا، دودھ والا پانی ڈال دیتا ہے یا دودھ میں سرف، کیمیکل، جوہڑ کا پانی اور پتا نہیں کیا کچھ شامل کیا جاتا ہے،

اب خالص دودھ حاصل کرنے کا ایک ہی طریقہ ہے کہ آپ ایک عدد 🐃بھینس یا 🐄گاۓ رکھ لیں جو گھر کی دودھ کی ضرورت پورا کرتی رہے.

اب ظاہر سی بات ہے کہ گاۓ🐄 بھینس🐃 رکھنا ہر بندے کے بس کی بات نہیں تو اس کا سب سے آسان حل ہے کہ آپ 2 عدد 🐏بکریاں 🐏رکھ لیں جو اچھی تھن چڈی کی حامل ہوں، بکریاں اگر بچوں کے ساتھ لیں گے تو ایک یا 2 ماہ بعد بچے سیل کر دیں وہ آپکا منافع ہے اور دودھ استعمال کریں جب تک بکری دیتی رہے.

بکری کا خرچہ کوئ خاص نہیں گھر کے سبزی یا فروٹ کے چھلکے ڈال دیں، 50 کا گھاس اور 50 کا کھل ونڈہ بہت ہے 2 بکریوں کو.

اگر ہم ماضی میں جائیں تو تب گاۓ بھینس عام تھی لوگوں کو ملاوٹ کا پتہ ہی نہیں تھا یا بہت سے گھروں میں بکریوں کا دودھ ہی استعمال ہوتا تھا وقت گزرتا گیا لوگ ماڈرن ہو گۓ رہن سہن بدل گیا نتیجتاً جسمانی قوت مدافعت کم ہو گئ اور آج انسانوں کو بیماریوں نے آ گھیرا ہے. اس لیے

خالص پیو😍
صحت مند جیو😍

04/07/2022

For sale
# 03009156995

Want your business to be the top-listed Food & Beverage Service in Kohat?
Click here to claim your Sponsored Listing.

Category

Telephone

Address


Seni Gumbat
Kohat
26000

Opening Hours

Monday 09:00 - 17:00
Tuesday 09:00 - 17:00
Wednesday 09:00 - 17:00
Thursday 09:00 - 17:00
Friday 09:00 - 17:00
Saturday 09:00 - 17:00
Sunday 09:00 - 17:00