BISE Kohat

BISE Kohat

Share

Board of Intermediate and Secondary Education Kohat (Official)

16/06/2026
07/06/2026

*ہدایات برائے پریکٹیکل ایگزامینرز*

*چیئرمین کوہاٹ بورڈ*
محمد امتیاز ایوب صاحب کی ہدایات کے مطابق تمام مردانہ زنانہ پریکٹیکل ایگزامینرز کو سختی سے ہدایت کی جاتی ہے کہ:
طلبہ کی پریکٹیکل نوٹ بکس کا باقاعدگی سے معائنہ کیا جائے تاکہ یہ اطمینان کیا جا سکے کہ متعلقہ طالب علم نے عملی کام خود انجام دیا ہے اور نوٹ بک کسی دوسرے فرد سے تیار نہیں کروائی گئی۔
کسی بھی طالب علم کو سفارش، دباؤ یا کسی بھی غیر قانونی ذریعہ سے اضافی نمبرات نہ دیے جائیں۔
بعض پریکٹیکل ایگزامینرز کے حوالے سے شکایات موصول ہوئی ہیں۔ لہٰذا کسی بھی شکایت کی صورت میں متعلقہ طالب علم کو پریکٹیکل ایگزامینر کے سامنے دوبارہ عملی تجربہ (Practical Demonstration) اور زبانی امتحان (Viva Voce) دینا ہوگا۔
اگر طالب علم مطلوبہ مہارت، معلومات یا عملی استعداد کا مظاہرہ کرنے میں ناکام رہتا ہے تو دیے گئے نمبرات پر نظرِ ثانی کی جا سکتی ہے اور قواعد و ضوابط کے مطابق مناسب کارروائی عمل میں لائی جائے گی۔
تمام پریکٹیکل ایگزامینرز اس امر کو یقینی بنائیں کہ عملی امتحانات کو محض رسمی کارروائی کے بجائے ایک بامقصد، شفاف اور معیاری تعلیمی سرگرمی بنایا جائے۔

Want your organization to be the top-listed Government Service in Kohat?
Click here to claim your Sponsored Listing.

Telephone

Address


Near Kohat University Of Science & Technology Kohat
Kohat
26000

Opening Hours

Monday 09:00 - 17:00
Tuesday 09:00 - 17:00
Wednesday 09:00 - 17:00
Thursday 09:00 - 17:00
Friday 09:00 - 17:00