Channel4

Channel4

Share

کوہاٹ کی خبروں کا پیج
all about Kohat, Dara, Hangu, Karak News

07/09/2025

امین یااللہ

31/08/2025

*السلام علیکم ورحمتہ اللّٰہ وبرکاتہ*
*صبح بخیر زندگی*
کہتے ہیں "*معافی" اور "توبہ"* کی توفیق بھی مقدر والوں کو ملتی ہے ورنہ آنکھوں پہ لوہے کے پردے اور کانوں میں سیسہ پگھلا دیا جاتا ہے اور سوچنے سمجھنے کی صلاحیتیں سلب کرلی جاتی ہے لیکن کوئی کتنا بھی گنہگار کیوں نہ ہو۔ *اللّٰہ تعالیٰ* اس کے لیے توبہ کا در دعا کا راستہ اور رزق کا دروازہ کبھی بند نہیں کرتا۔۔

*اللّٰہ تعالیٰ* ہم سب کو اپنے ہدایت یافتہ اور انعام یافتہ بندوں میں شامل فرماویں۔۔

*آمین یارب العالمین۔

خوش رہیں اور خوشیاں بانٹیں۔۔التماس دعا*

Want your business to be the top-listed Media Company in Kohat?
Click here to claim your Sponsored Listing.

Category

Telephone

Website

Address


Kohat
Kohat
26100