Farman Rao
Farman Rao
*امت کو سوئے ہوئے سو سال مکمل:*
*3 مارچ 1924 خلافت کے خاتمہ کا دن تھا..!!*
*خلافتِ عثمانیہ کو ٹکڑے ٹکڑے کرکے ترکی (ترکیہ) سمیت درج ذیل ممالک بنا کر مسلمانوں کے اتحاد کو ختم کر دیا گیا تھا...*
*1۔ سعودی عرب*
*2۔ بلغاریہ*
*3۔ یونان*
*4۔ سربیا*
*5۔ مونٹی نیگرو*
*6۔ بوسینیا ھرزیگووینا*
*7۔ کروشیا*
*8۔ مقدونیا*
*9۔ سلوانیا*
*10۔ رومانیہ*
*11۔سلواکیہ*
*12۔ ھنگری*
*13۔ مولڈووا*
*14۔ یوکراٸن*
*15۔ آذر باٸیجان*
*16۔ آرمینیا*
*17۔ قبرص*
*18۔ جنوبی ساٸپرس*
*19۔ روس کے شمالی علاقہ جات*
*20۔ پولینڈ*
*21۔ اٹلی کے شمالی ساحل*
*22۔ البانیہ*
*23۔ بیلاروس*
*24۔ لتھوانیا*
*25۔ کوسوو*
*26۔ لٹوویہ*
*27۔ ووجودینیہ*
*28۔ عراق*
*29۔ شام*
*30۔ اسراٸیل*
*31۔ فلسطین*
*32۔ اردن*
*33۔ یمن*
*34۔ عمان*
*35۔ متحدہ عرب امارات*
*36۔ قطر*
*37۔ جارجیا*
*38۔ بحرین*
*39۔ کویت*
*40۔ ایران کے مغربی علاقے*
*41۔ لبنان*
*42۔ مصر*
*43۔ لیبیا*
*44۔ تیونس*
*45۔ الجیریا*
*46۔ سوڈان*
*47۔ اریٹریا*
*48۔ ڈی جبوتی*
*49۔ صومالیہ*
*50۔کینیا کے ساحل*
*51۔ تنزانیہ کے ساحل*
*52۔ چاڈ کے شمالی حصے*
*53۔ ناٸیجر کا حصہ*
*54۔ موزمبیق کے زیراثر علاقے*
*55۔ مراکش*
*56۔ مغربی صحارا*
*57۔ موریطانیہ*
*58۔ مالی*
*59۔ سینیگال*
*60۔ دی گیمبیا*
*61۔گنی بیساٶ*
*62۔ گھانا*
*63۔ ترکی*
*خلافتِ عثمانیہ ایک عظیم الشان سلطنت تھی جو دنیا کے تین برِاعظموں پر پھیلی ہوئی تھی...*
*اسے پہلے کافروں اور مسلمانوں میں چھپے غداروں نے کمزور کیا اور پھر اسی کمزوری کا فائدہ اٹھاتے ہوئے کافروں نے اسے تباہ و برباد کرکے رکھ دیا اور ہزار کروڑ مرتبہ افسوس کہ اس تباہی کو گزرے صرف سو سال ہی گزرے ہیں مگر کفار کی اس ہولناک دہشتگردی کا ہماری نئی نسل کو علم تک بھی نہیں ہے...*
*اور یوں آج کرۂ ارض کے مسلمان بنا کسی مرکز کے منتشر اور بھیڑ بکریوں کی طرح تتر بتر ہیں...*
*امت مسلمہ دنیا کے لئے آج ایک تر نوالے کے سوا کچھ نہیں...*
*کفار جب چاہتے ہیں، جہاں چاہتے ہیں، جیسے چاہتے ہیں مسلمانوں کو کچا چبانا شروع کر دیتے ہیں..*
Click here to claim your Sponsored Listing.
Category
Website
Address
Korangi Colony