Insaaf imdadd
آو مل کر مدد کریں
02/09/2023
ماشأاﷲ مسکان ویلفیئر کی جانب سے آج غریب لوگوں کے لیے فری میڈیکل کیمپ کا آغاز کر دیا گیا ہے جس میں بچوں اور عورتوں کے لیے اور مردوں کے لیے فری ادویات اور لیبارٹری ٹیسٹ کیے گے
14/08/2023
مسکان ویلفیئر آرگنائزیش کی جانب سے پاکستان کی 76 سالگره منائی گئ جس تمام ممبروں نے اور اہل کوٹ ادو کے دوستوں نے شرکت کی اور سوشل ویلفیئر ڈپٹی ڈائریکٹر صاحب نے شرکت کی اور مسکان ویلفیئر کی چئیرپرسن میڈم مسکان چوھدری نے کیک کاٹا
Want your business to be the top-listed Media Company in Kot Addu?
Click here to claim your Sponsored Listing.
Click here to claim your Sponsored Listing.
Category
Contact the business
Website
Address
Kot Addu
34050