DPT physio tech
I provide valuable health and wellness content to my audience. My content helps people manage pain, recover from injuries, and improve their physical health.
What does cupping therapy do? (حجامہ)
Cupping is a type of alternative medicine where cups are placed on your skin to create suction. It's used to help with things like chronic pain, inflammation and other conditions
Release scar tissue and fascial adhesions.
Reduce painful trigger points.
Improve circulation, blood and lymph circulation.
Relieve pain.
Promote mobility and range of motion.
Improves mature scars.
Decrease toxins.
Sunnah Dates of This Month are
08May2023
10May2023
12May2023
حجامہ ایک ایسا طریقہ علاج ہے جس کے ذریعے آپ کو کئی بیماریوں سے نجات مل سکتی ہے۔ یہ طریقہ علاج بہت مفید ہے اور مغربی ممالک میں بھی اس طریقہ کار سے علاج کا رجحان پایا جاتا ہے اور ساتھ ہی چین میں بھی یہ طریقہ کار موجود ہے۔ اس طریقہ علاج کے لیے مریض کے جسم میں گول کپ نما آلات لگائے جاتے ہیں.
* اس طریقہ علاج کے دوران ایک سے زائد کپ کا استعمال بھی کیا جاسکتا ہے۔
* معمولی سا چیرہ لگانے کے بعد ایک خاص طریقے سے کپ جسم کے مختلف حصوں پر لگائے جاتے ہیں جس سے خون ان کپوں میں جمع ہونا شروع ہوجاتا ہے پندرہ منٹ بعد اس خون کو باہر نکال لیا جاتا ہے۔
* جس کے بعد آپ کے جسم سے تمام گندا خون نکل جاتا ہے جس کے بعد آپ کی بیماریاں کم ہونا شروع ہوجائیں گی کیونکہ جسم میں موجود گندا و زہریلا خون ہی آپ کی بیماریوں کی وجہ بنتا ہے۔
* آپ کے جسم میں موجود گندا و زہریلا خون کپ والی جگہ میں باآسانی جمع ہوجاتا ہے اور باقی خون کو صاف کردیا جاتا ہے۔
جدید سائنس
حجامہ کو سائنسی زبان میں Cupping therapy کہا جاتا ہے۔ جدید سائنس کا ماننا ہے کہ اس سے جسم میں موجود خون کی روانی میں آسانی پیدا ہوتی ہے اور زہریلا مواد نکل جاتا ہے اور ساتھ ہی مریض تیزی سے صحتیاب ہونا شروع ہوجاتا ہے۔
فوائد
* سر درد، مائیگرین سے نجات
* ڈپریشن سے نجات
* ہائی بلڈپریشر سے نجات
* کمر درد سے نجات
* گھٹنوں کے درد سے نجات
* ہاضمے کے مسائل کا خاتمہ
* بانجھ پن کے مسائل کا حل
حجامہ کا عمل حضور اکرم ﷺکی سنت ہے اور کئی مستند احادیث میں اس کا تذکرہ بکثرت ملتا ہے۔ حجامہ کروانے کے متعلق کئی جگہوں پر تاکید کی گئی ہے ۔ طب نبویﷺ میں حجامہ ایک اہم عمل اور طریقہ علاج کے طور پر شامل رہا ہے اور شامل ہے۔ حجامہ حضور ﷺ اور ان کے صحابہ علیہم اجمعین میں مختلف بیماریوں اور مسائل کے علاج، صحت کو برقرار رکھنے اور اسے بہتر کرنے کے ذریعہ کے طور پر عام رائج تھا۔
19/02/2023
The complete information about Bell's palsy or facial palsy, causes, sign and samptoms , Nerve involvement please contact us for treatment protocol.....
Click here to claim your Sponsored Listing.
Category
Contact the business
Website
Address
Kotaddu
Kot Addu
34050