Al mustafa traders

Al mustafa traders

Share

رزق ونڈنڑ دے اپڑیں فرشتے وٹا
نئیں تاں مردن بشر انتظاریں وچ

26/03/2024

کسانوں کی اولین ترجیح
مونیکا 121 چاول کا ہائبرڈ بیج

بیماریوں کے خلاف سب سے زیادہ قوت مدافعت
سب سے زیادہ پیدوار.

Photos from Al mustafa traders's post 21/02/2024

اگر ماہا بخاری کے دادا زندہ ہوتے تو اچھی پیداوار کے لیے اگیتی کاشت مونیکا 121 کی ہی کرواتے اور یہ کہتے کہ یہ بیج لینا بھی میرے ایک دوست اقبال لاشاری سے ہے

Photos from Al mustafa traders's post 21/02/2024

دی ایج گروپ مستقبل کے تقاضوں کو مد نظر رکھتے ہوئے جدید جینیاتی اصولوں پر تیار کردہ ہائیبرڈ چاول کی ایک نئی قسم مونیکا 121

متعارف کروا رہا ہے

مونیکا 121 کی نمایاں خصوصیات

پاکستان بھر میں کاشت کیلئے موزوں ترین

پتے کا سائز سب سے زیادہ (LAI)

زیادہ پیداواری جھاڑ (90 فیصد تک )

موٹا اور مضبوط تنا

زیادہ بار آور نالیاں (26-20)

فی منجر دانوں کی تعداد زیادہ

لمبے اور وزنی دانے

موٹی مضبوط اور لمبی منجریں

دانوں کا درمیانی فاصلہ سب سے کم

گنجرے منجر (Compact)

بیماریوں کے خلاف نسبتا زیادہ قوت مدافعت

سب سے زیادہ پیداواری صلاحیت (150 من تک )

Want your business to be the top-listed Business in Kot Chutta?
Click here to claim your Sponsored Listing.

Telephone

Address


Jhok Road Kot Chutta
Kot Chutta