Deep Words
نمائش کی اس دنیا میں میں نے چھپے رہنے کا انتخاب کیا���
کچھ لوگوں کے سینے میں دل کی جگہ کلکولیٹر ہوتا ہے ہاتھ ملانے سے پہلے حساب لگا لیتے ہیں اس بندے سے کتنا فائدہ اٹھانا ہے
رسول اللہ ﷺ نے ارشاد فرمایا:
ابن آدم میری عبادت كے لئے فارغ ہو جا، میں تیرے دل كو غنیٰ سے بھر دوں گا، تیری محتاجی دور كر دوں گا اور اگر تو نے ایسا نہ كیا تو تجھے مصروفیت میں پھنسا دوں گا اور تیری محتاجی بھی دور نہیں كروں گا
[سلسلۃ الاحادیث الصحیحہ:1336]
وَ اذۡکُرِ اسۡمَ رَبِّکَ بُکۡرَۃً وَّ اَصِیۡلًا ﴿۲۵﴾
اور اپنے رب کے نام کا صبح وشام ذکر کیا کر ۔🌸✨
(سورة الدھر 25)
Click here to claim your Sponsored Listing.
Category
Website
Address
Lahore