Gamca-Wafid Lahore
GAMCA Slip | Medical Appointment | Gulf Health Council
We Provided Gamca Medical Online Token/Slip
24/04/2023
عمرہ کےلیے پرمٹ کی شرط برقرار ہے، وزارت حج
وزارت حج وعمرہ کی جانب سے یادہانی کرائی گئی ہے کہ ماہ رمضان المبارک کے بعد بھی عمرہ کی ادائیگی کےلیے پرمٹ کی شرط برقرار ہے۔
پرمٹ کا اجرا ’توکلنا‘ یا ’نسک‘ ایپ سے کیا جاتا ہے۔ عمرہ پرمٹ سعودی شہریوں اورمملکت میں رہنےوالے غیرملکیوں کے لیے لازمی ہے جبکہ وزٹ ویزے پرمملکت میں مقیم افراد بھی عمرہ پرمٹ حاصل کرنے کے پابند ہیں۔
وزارت حج کے ٹوئٹرپرعمرہ پرمٹ کی پابندی کے حوالے سے استفسار پروزارت حج کی جانب سے کہا گیا کہ عمرہ پرمٹ کا سلسلہ رمضان المبارک کے بعد بھی جاری ہے۔ عمرہ کی ادائیگی کےلیے پرمٹ حاصل کیاجائے۔
واضح رہے وزارت حج وعمرہ کی جانب سے اسمارٹ فون پر’نسک ‘ ایپ پرعمرہ اورزیارت مسجد نبوی الشریف کے لیے پرمٹ حاصل کرنے کی شرط برقرار ہے۔
وزارت نےعمرہ زائرین کی سہولت کےلیے صحن مطاف کو صرف عمرہ کرنے والوں کے لیے مخصوص کیا ہوا ہے تاکہ مطاف میں زیادہ ازدحام نہ ہواورعمرہ زائرین آسانی سے طواف کرسکیں-
https://www.gamcapakistan.com/
Click here to claim your Sponsored Listing.
Category
Contact the business
Telephone
Address
Lahore