PNA News Digital

PNA News Digital

Share

breaking news and latest updates

24/05/2026

الحمدللہ PNA News Digital کے بہت ہی کم عرصہ میں تیس ہزار فالوورز مکمل۔۔
تمام دوستوں، فالورز اور سپورٹرز کا دل کی گہرائیوں سے شکریہ❤️
ایک عام سے آغاز سے لے کر آج اس مقام تک پہنچنے کا سفر آپ لوگوں کی دعاؤں اور حوصلہ افزائی کے بغیر ممکن نہیں تھا۔
اپکا ہر لائک، ہر شیئر، ہر کمنٹ ہمارے لیے قیمتی ہے۔
ہماری ہمیشہ یہی کوشش رہی ہے کہ آپ تک تیز، سچی اور ذمہ دارانہ خبریں پہنچائیں، اور ان شاء اللہ یہ سفر اسی جذبے کے ساتھ جاری رہے گا۔
اللہ پاک آپ سب کو خوش رکھے اور اسی طرح اپنی محبتوں اور دعاؤں میں یاد رکھیں۔
منجانب: Ceo PNA News Digital ڈاکٹر مبشر نور چدھڑ

22/05/2026

آپ ضلع وہاڑی، خاص کر بورے والا کی سیاست میں کس سیاست دان کو بااخلاق، عوام دوست اور ترقی پسند سمجھتے ہیں؟
​شہر کی تعمیر و ترقی، عوامی مسائل کے حل کے لیے ہمیشہ پیش پیش رہنے والی اور اخلاقی اصولوں پر پورا اترنے والی شخصیت کون سی ہے؟
​👇 کمنٹ سیکشن میں اپنی قیمتی رائے کا اظہار کریں اور نام لکھیں!

Want your business to be the top-listed Media Company in Lahore?
Click here to claim your Sponsored Listing.

Telephone

Website

Address


Lahore