Zil e Huma
Long & lasting treatment of Infertility, Stress
09/04/2025
قوت مدافعت کیسی بڑھتی ہے؟
1۔ سورج کی روشنی میں بیٹھیں۔ وٹامن D ملتا ہے۔ وٹامن ڈی کیلشیم کو جذب کرنے میں مدد دیتا ہے۔ کیلشیم ہڈیوں کیلیے ضروری ہے۔
2۔ سات سے آٹھ گھنٹے پرسکون نیند پوری کریں
3۔ وزن اٹھانے والی ورزش(strength training) کریں
4۔ کچرا یعنی junk food نہ کھائیں
5۔ خوراک ایسی کھائیں جس میں زیادہ وٹامنز، فائبر اور فایٹو کیمیکلز ہوں۔ سبزیاں زیادہ کھائیں
6۔ روزہ رکھیں
7۔ فطرت کے قریب رہیں
8۔ پریشانی سے دور رہیں۔ stress صحت کی دشمن ہے۔
9۔ خوش رہیں اور خوشیاں بانٹیں۔ منفی سوچ ایسا زہر ہے جو قوت مدافعت کو ختم کردیتا ہے
۔
10۔ 8 سے 10 گلاس پانی روزانہ پیئیں۔
fans
07/04/2025
Detox Water for healthy skin 🌟
Ingredients
1. Cucumber
2. Lemon
3. Ginger
4. Mint Leaves
5. Water
Rest it for atleast 4-5 hours ✨
[detox water, detox water recipe, healthy drinks, healthy recipe, healthy water, alkaline water]
01/12/2024
خشک پھل اور نٹس (nuts) میں کیا فرق ہوتا ہے؟
کشمش dry fruit ہے
جبکہ بادام nut ہے
جب کسی پھل کو خشک کرلیں تو وہ dry fruit ہوتا ہے جبکہ وہ اکیلے اکیلے بیج جو کسی سخت nutshell میں محفوظ ہوتے ہیں وہ وہ nuts کہلاتے ہیں مثلا کاجو، پستہ، بادام، چلغوزے، مونگ پھلی، اخروٹ وغیرہ
اہل شوگر خشک پھل کی بجائے nuts کا استعمال کریں
Click here to claim your Sponsored Listing.
Category
Telephone
Website
Address
Lahore
Opening Hours
| Monday | 09:00 - 17:00 |
| Tuesday | 09:00 - 17:00 |
| Wednesday | 09:00 - 17:00 |
| Thursday | 09:00 - 17:00 |
| Friday | 09:00 - 12:00 |
| Saturday | 09:00 - 17:00 |