HiT MaaR
Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from HiT MaaR, Sport & recreation, Lahore.
31/07/2025
Vote for your favourite team?! 🇮🇳Vs🏴
30/07/2025
"ایک بار پھر بھارتی کھلاڑیوں نے پاکستان کے خلاف میچ کا بائیکاٹ کر دیا — میدان سے پہلے ہی ہار مان لی!" 🏏❌
Once again, Indian players boycotted the match against Pakistan — defeat accepted before the toss!
30/07/2025
پانچواں اور فیصلہ کن ٹیسٹ، اور ساتھ ہی زبردست تبدیلیاں! 🔥
❌ بین اسٹوکس ٹیم سے باہر!
❌ ڈاسن، آرچر اور کارس کو بھی اسکواڈ سے نکال دیا گیا!
✅ نئی توانائی کے ساتھ نیا آغاز!
بیٹھل، اٹکنسن، اوورٹن اور جوش ٹنگ کو مل گیا بڑا موقع! 🔁
اب سوال یہ ہے...
کیا یہ فریش بلڈ ٹیم کے لیے گیم چینجر ثابت ہوگا؟ 🧠 یا تجربے کی کمی ٹیم کو بھاری پڑے گی؟ ⚖️
اپنی رائے ضرور دیں! 👇
Click here to claim your Sponsored Listing.
Category
Contact the business
Telephone
Website
Address
Lahore
53720