APLA

APLA

Share

Dear Viewers
All Pakistani Learner Aspirant (APLA)
The provide you with up to date information about

17/03/2024

السلام علیکم ورحمةالله وبرکاتہ
وہ تمام طلباء جن کے LAW G*T کے پانچ چانس ہو چکے ہے اور اب چھٹے یا ساتویں چانس کے لیے اپلائی کیا ہوا ہےان کے لیے اپیلا کی طرف سے
خوشخبری
کہ ایسے طلباءکو لاہور بار میں ہونے والی LAW-G*T کی کلاسیز اٹینڈ کرنے کے لیے31مارچ2024 تک لاہوربار کے قریب ترین فری رہائش کی سہولت دی جا رہی ہے ایسے تمام طلباء مزید معلومات کے لیے فوری اس نمبر پر رابطہ کر سکتے ہیں03157834033
پہلے رابطہ کرنے والوں کو ترجیح دی جائےگی (۔محدود نشستیں صرف مرد حضرات رابطہ کرے)

12/03/2024

رمضان المبارک

Photos from APLA's post 12/03/2024

https://whatsapp.com/channel/0029VaL7pSE6WaKtk8PdQJ0N
*ضروی اطلاع*

افتتاح مورخہ 13مارچ 2024 بروز بدھ جناب صدر لاہور بار ایسوسی ایشن اپنے دست مبارک سے کریں گے

لاہور بار ایسوسی ایشن کی *فری تیاری لاء گیٹ تیاری کلاسز کا آن لائن گوگل میٹ لنک اور گروپ لنک اور تعلیمی مواد حاصل کرنے کے لیے اس لنک سے چینل جوائن کریں پلیز

https://chat.whatsapp.com/CEiALQkbS8m8ydo62hdNbe

رجسٹریشن کروانے کے لیے
نام و شہر ؟
کالج کا شہر و نام؟
لاء گیٹ سابقہ نمبر ؟
03068600007پر میسج کریں
سب اسپائرنٹس فوری طور پر لاہور بار ایسوسی ایشن پہنچیں

کلاسز شیڈول کے مطابق 13مارچ 2024 سے شروع ہوکر پیر تا جمرات روزانہ لیڈیز بار روم بیسمنٹ لاہور بار ایسوسی ایشن ایوان عدل سول کورٹ لاہور ہوا کریں گی کسی بھی ضلع کا لاء گیٹ اسپائرنٹ کلاسز لینے کا اہل ہے ۔

تمام لاء گیٹ مواد https://apla.pk/services سے فری حاصل کریں

*کسی بھی مد میں کوئی فیس نہیں ہے
*رہائش و قیام بذمہ اسپائرنٹ ہے
*کسی بھی مالی مفاد رکھنے والے تعلیمی ادارے کی پروموشن سختی سے منع ہے ۔

29/02/2024

Registration Open LAW G*T 2024

Photos from APLA's post 08/01/2024

APLA
کے حمایت یافتہ امیدوار برائے الیکشن لاہور بار ایسوسی ایشن
2024-2025
برائے صدر
جناب منیر حسین بھٹی صاحب
برائے نائب صدر
جناب رانا عمران سرور صاحب، جناب میاں شرجیل صاحب
برائے نائب صدر ماڈل ٹاؤن سیٹ
جناب کنول آصف خان صاحب
برائے نائب صدر کینٹ سیٹ
جناب وارث علی گجر صاحب
برائے سیکرٹری
جناب رانا نعیم طاہر صاحب،
جناب راؤتحسین شریف صاحب
برائے جوائنٹ سیکرٹری
جناب وسیم احمد ملک صاحب
برائے فنانس سیکرٹری
جناب زبیر گجر صاحب
برائے لائبریری سیکرٹری
محترمم ثمینہ کھوکھر صاحبہ
برائے آڈیٹر
خرم عارف

Want your school to be the top-listed School/college in Lahore?
Click here to claim your Sponsored Listing.

Category

Telephone

Website

Address


229, 2nd Floor Dawood Atif Center
Lahore
54000