Multiskill Construction Engineering

Multiskill Construction Engineering

Share

MCE is Modern construction company, specialize in commercial and residential construction.

08/12/2022

*ایک لمحے کیلئے سوچیں کہ اگر ابھی آپ کی موت کا وقت ہے !*
*آپ کے پاس کوئی ایسی نیکی ہے جو آپکو بچا لے گی؟*
*جو آپکی آگے کی منزل کیلئے آسانی پیدا کرے گی؟*
*کوئی ایسی چیز ، کوئی ایسی قربانی جو الله سبحان و تعالیٰ کی رضا کی خاطر اس کی راہ میں دی ہو؟*
*ہے کوئی ایسا عمل جس پر آپ بھروسہ کر سکتے ہیں ؟ اللّٰہ سبحان و تعالیٰ سے اس کے بدلے بخشش کی درخواست کر سکتے ہیں؟*
*کوئی ایسی نیکی جس کا گواہ صرف اللہ ہو؟*
*اس بارے میں آج ضرور سوچیں اور پھر عمل کریں!*
*💢یہ سب سے پہلے میرے لیے اور پھر آپ سب کیلئے ریمائنڈر ہے🍂*

24/11/2022

*ہمارے معاشرے کا المیہ*
ہم جس معاشرے کا حصہ ہیں اس میں یہ رواج بن چُکا ہے کہ کنسٹرکشن کا کام اُنہی لوگوں کو دیا جاتا ہے جنکے ریٹس کم سے کم ہوں بھلے کام انکو صحیح کرنا آتا ہو یا نہیں۔ جو لوگ professional ہیں اور نیک نیتی کی بنا پہ کنسٹرکشن کا کام اچھے طریقے سے کرتے ہیں اُنکو اکثر ignore کیا جاتا ہے جب وجہ پوچھی جاتی ہے تو جواب ملتا ہے کہ آپکے ریٹس زیادہ تھے اسلئیے آپکو کام نہیں دیا گیا فُلاں ٹھیکیدار کو دے دیا۔ پھر جب اکثر ایسے لوگوں کو ٹھیکیدار کوالٹی آف ورک میں پریشان کرتے ہیں کالمز dislocate ہو جاتے ہیں یا deflection of beams کا مسلہ ہوتا ہے یا seapage اور leakage کا مسلہ بنتا ہے steelمیں چوری ہوتی ہے یا کالمز، بیم یا سلیب میں شٹرنگ کھلنے کے بعد steel exposed ہوتا ہے تو یہی لوگ سر پکڑ کر بیٹھ جاتے ہیں کہ کاش ریٹ زیادہ والے (professional ) کو ہی کام دے دیتے کم ازکم اتنا نقصان تو نہ ہوتا پھر اپنی جیب سے پیسے لگا کر یہ لوگ گھر کے defective ورکس کو ٹھیک کرواتے ہیں پھر بھی بیسیوں غلطیاں ہوتی ہیں جنکا سدِ باب کرنا دشوار نظر آتا ہے۔
کنسٹرکشن کا کام professional لوگوں سے کروائیں تاکہ دھوکہ بازی اور غلطیوں سے بچ سکیں اپنے گھر کو ایسے لوگوں کو تعمیر مت کرنے دیں جنکو کنسٹرکشن کے قوانین اور انجنیرنگ کے اُصولوں کا ہی نہیں پتہ تاکہ بعد میں پریشانی نہ ہو۔
اس میں کوئی شک نہیں کہ اگر کام اچھا ہوگا کوالٹی کنسٹرکشن ہو گی تو ریٹ کُچھ زیادہ ہوگا۔
ہماری فرم Multiskill Construction Engineering انتہائ مناسب ریٹس پر کنسٹرکشن کا کام کرتی ہے اور تمام کام انجنئیرز کے زیرِ نگرانی ہوتا ہے آپ بھی اگر quality construction چاہتے ہیں تو رابطہ کریں ۔ شکریہ

Looking for a home that is built to last and meets all the standards? We will work with you from start to finish, ensuring your new home will design and construct according to your specifications. You can trust us to deliver a high-quality product that meets all the necessary standards.

ایکسپرٹس اور انجینئرز کی زیر نگرانی اپنے گھر بلڈنگ اور کسی بھی رہائشی یا کمرشل پراجیکٹ کی تعمیر ہم سے کروائیں۔


✓ 𝐁𝐮𝐢𝐥𝐝 𝐲𝐨𝐮𝐫 𝐂𝐨𝐦𝐦𝐞𝐫𝐜𝐢𝐚𝐥 𝐁𝐮𝐢𝐥𝐝𝐢𝐧𝐠.🏨
✓ 𝐏𝐫𝐨𝐟𝐞𝐬𝐬𝐢𝐨𝐧𝐚𝐥 𝐓𝐞𝐚𝐦, 𝐏𝐫𝐨𝐟𝐞𝐬𝐬𝐢𝐨𝐧𝐚𝐥 𝐖𝐨𝐫𝐤
Call us for more details:
Call : ☎️ +92 305 6765555

Construction

16/11/2022

Looking for Home Construction Service? We are the dream Home Builders. We'll take care of everything from the initial planning stages to the final finishing touches. Plus, our competitive pricing means that we can provide you with an affordable solution without compromising on quality. We offer 1-year free maintenance.

✓ 𝐁𝐮𝐢𝐥𝐝 𝐲𝐨𝐮𝐫 𝐂𝐨𝐦𝐦𝐞𝐫𝐜𝐢𝐚𝐥 𝐁𝐮𝐢𝐥𝐝𝐢𝐧𝐠.🏨
✓ 𝐏𝐫𝐨𝐟𝐞𝐬𝐬𝐢𝐨𝐧𝐚𝐥 𝐓𝐞𝐚𝐦, 𝐏𝐫𝐨𝐟𝐞𝐬𝐬𝐢𝐨𝐧𝐚𝐥 𝐖𝐨𝐫𝐤
Call us for more details:
Call : ☎️ +92 305 6765555


Propertystates Frasers Property Home
Kings , Pakistan

Want your business to be the top-listed Engineering Company in Lahore?
Click here to claim your Sponsored Listing.

Address


28/4 CCA 1st Floor Opposite Cricket Stadium Khayaban-e-Amin Defence Road
Lahore
54000

Opening Hours

Monday 09:00 - 19:00
Tuesday 09:00 - 19:00
Wednesday 09:00 - 19:00
Thursday 09:00 - 19:00
Friday 09:00 - 19:00
Saturday 09:00 - 19:00
Sunday 09:00 - 19:00