Css Prepration platform
We serve you exclusive current affairs, Short tricks how to remember General Knowledge and best methods how to learn English ..keep following us.
10/09/2022
Solve it If you can........
12/09/2021
September 2021 current Affairs
اردو کے پہلے نوبل انعام یافتہ کون تھے؟
میر تقی میر
علامہ اقبال
رابند ناتھ ٹیکور correct
الطاف حسین
2. اردو کی پہلی شاعرہ کا نام بتائیں؟
خوشبو
ان میں سے کوئی نہیں
ماہ لقا بائی چندہ correct
پروین شاکر
3. سعودی عرب کا پہلا اردو شاعر کون ہے؟
کوئی نہیں
نعیم حامد علی correct
عبدالحلیم شرر
امانت لکھنوی
4. اردو کا پہلا افسانہ کون سا ہے؟
سوز وطن correct
کوئی نہیں
حال زیست
خواب پھر خواب ہیں
5. قومی شاعری کے بانی کا نام کیا ہے؟
الطاف حسین
میرذا داغ
مرزا غالب
نظیر اکبر آبادی correct
6. اردو نظم کے پہلے شاعر کا نام بتائیں؟
مرزا غالب
علامہ اقبال
نظیر اکبر آبادی correct
میر تقی میر
7. اردو کے پہلے شاعر کانام کیاہے؟
امیر خسرو correct
علامہ اقبال
میر تقی میر
وصی شاہ
8. اردو کے پہلے صوفی شاعر کون تھے؟
میر تقی میر
الطاف حسین حالی
میر ذا داغ
خواجہ میر درد correct
9. اردو کے پہلے ہجو گو کون تھے؟
رفیع الدین سودا correct
کوئی نہیں
امانت لکھنوی
علامہ اقبال
10. قرآن پاک کے پہلے اردو مترجم کا نام بتائیں؟
نعیم حامد علی
شاہ نورانی
شاہ عبدالقادر correct
خواجہ میر درد
11. اردو کا پہلا ناول کون سا ہے؟
مراۃالعروس correct
عجب ہے درد محبت کا
کوئی نہیں
اے وقت اے وقت
12. تنقید کی پہلی کتاب کون سی ہے؟
بانگ درا
کوئی نہیں
شکوہ
مقدمہ شعرو شاعری correct
13. جدید نثر کے بانی کون تھے؟
خواجہ میر درد
مرزا غالب correct
میر تقی میر
امانت لکھنوی
14. اردو کے پہلے مورخ کون تھے؟
رام بابو سکینہ correct
رام لیلا
رام داس
رام
15. اردو کی پہلی مطبع کتاب کون سی ہے؟
بانگ درا
زبور
شکوہ
انجیل correct
16. اردو کے پہلے گرائمر نگار کا نام بتائیں؟
انشاﷲخان انشاء correct
ڈاکٹر وزیر آغا
مرزا فرحت ﷲبیگ
رفیع الدین سودا
17. اردو کی خواجہ سراؤں پر پہلی کتاب درمیانے کس نے لکھی؟
سیف الرحمان رانا correct
مرزا غالب
مرزا فرحت ﷲبیگ
میر ذاداغ
18. اردو تذکرہ کی پہلی کتاب کون سی ہے؟
بانگ درا
نکات الشعراء correct
کوئی نہیں
بال جبریل
19. اردو سوانخ نگاری کا بانی کون تھا؟
علامہ اقبال
کوئی نہیں
الطاف حسین حالی correct
مرزا غالب
20. اردو کی پہلی کتاب کون سی ہے؟
سب رس correct
بانگ درا
شکوہ
جواب شکوہ
19/07/2021
Click here to claim your Sponsored Listing.
Category
Website
Address
Lahore