S.M TOURS OPERATOR
Tours, Event's, Safaries, Mountaineering in Northern area's پاکستان
30/07/2024
وادی کاغان میں کافی وقت سے بارشیں نہی ہوئ لیکن ابھی جب مون سون نے ادھر کا رخ کیا ہے تو آج کی طوفانی بارش کی وجہ سے وادی منور سے آنے والے طوفانی نالہ سے مہانڈری قصبے کا پل بہہ گیا ہے جس سے پارس تا ناراں سیکشن مکمل بند ہو چکی ہے اور سیاحوں اور مقامی حضرات سے گزارش ہے سفر سے گریز کریں ، وادی آنے والے تمام سیاح مانسہرہ بالاکوٹ اور کیوائ کی ہوٹلز میں رکیں اور گلگت بلتستان جانے والے اور وہاں سے واپس آنے والے سیاح قراقرم ہائ وے براستہ بشام تھاکوٹ کا استعمال کریں اور بہتر ہے اس روٹ کی اپ ڈیٹ متعلقہ اداروں سے لیکر سفر کریں .. کاپی
10/07/2024
برف پوش پہاڑوں کی وادی ناران میںG5سیٹلائٹ انٹرنیٹ کی سہولت مہیا کر دی گئی
اب آپ ناران سے آگے کسی بھی پوائنٹ پر کسی بھی ہوٹل یا سڑک کنارے بڑی دوکان سے 300 روپے کا ایک خاص کارڈ خرید سکتے ہیں،
دوکاندار یا ہوٹل والا اس کارڈ کو سکریچ کر کے اس پر موجود نمبر آپ کے موبائل فون کے وائے فائی کی جگہ انٹر کرے گا اور آپ کا موبائل فون ڈائریکٹ سیٹلائٹ انٹرنیٹ سے منسلک ہو جائے گا
آپ کو 6 جی بی انٹرنیٹ ملے گا جس کی میعاد 7 دن ہوتی ہے، یہ سیٹلائٹ انٹرنیٹ سروس ہے جو آپ کو ناران سے لیکر بٹہ کنڈی ، بڑوائی، جلکھڈ ، بیسل تک ہر آبادی والے ایریاز میں کام کرے گا۔ اس طرح آپ وٹس ایپ اور دیگر سوشل میڈیا ایپس کے ساتھ براؤزنگ بھی کر سکتے ہیں اور اپنے دوستوں اور گھر والوں سے موبائل سگنلز نہ ہونے کے باوجود رابطہ کر سکتے ہیں۔ کاپی
26/06/2024
Frozen Chita Khatha Lake
22/6/2024 copy
Click here to claim your Sponsored Listing.
Category
Contact the business
Telephone
Website
Address
Lahore
55050
31/05/2024