Smart Trainings

Smart Trainings

Share

Smart Trainings is an English Teaching platform

WHAT IS MONKEY POX?? ۔منکی پوکس کیاہے؟؟ مکمل معلومات symptoms,prevention and cure . 25/05/2022

https://youtu.be/7iNAfaIIXJE

WHAT IS MONKEY POX?? ۔منکی پوکس کیاہے؟؟ مکمل معلومات symptoms,prevention and cure . منکی پوکس: دنیا کے 12 ممالک میں پھیلنے والا منکی پوکس کا مرض کتنا خطرناک ہے اور اس کا علاج کیا ہے؟منکی پوکس میں جسم پر دانے اور آبلے آ جاتے ہیںدنیا کے کم از ...

25/05/2022

منکی پوکس: دنیا کے 12 ممالک میں پھیلنے والا منکی پوکس کا مرض کتنا خطرناک ہے اور اس کا علاج کیا ہے؟

منکی پوکس میں جسم پر دانے اور آبلے آ جاتے ہیں

دنیا کے کم از کم 12 ممالک ایسے ہیں جہاں منکی پوکس کے 80 سے زیادہ کیسز کی تصدیق ہوئی ہے۔

عالمی ادارۂ صحت یعنی ورلڈ ہیلتھ آرگنائزیشن نے کہا ہے کہ مزید 50 مشتبہ کیسز کی تحقیقات کی جا رہی ہیں۔ تاہم کسی ملک کا نام لیے بغیر ادارے نے خبردار کیا کہ مزید کیسز رپورٹ ہونے کے امکانات ہیں۔

واضح رہے کہ نو یورپی ممالک کے ساتھ ساتھ امریکہ، کینیڈا اور آسٹریلیا میں بھی منکی پوکس نامی انفیکشن کی تصدیق ہوئی ہے۔

منکی پوکس وسطی اور مغربی افریقہ کے دور دراز علاقوں میں سب سے زیادہ عام ہے۔

برطانیہ کی نیشنل ہیلتھ سروس کے مطابق یہ ایک نایاب وائرل انفیکشن ہے جو اثرات کے اعتبار سے عام طور پر ہلکا ہوتا ہے اور اس سے زیادہ تر لوگ چند ہفتوں میں ٹھیک ہو جاتے ہیں۔

وائرس لوگوں کے درمیان آسانی سے نہیں پھیلتا اور اس لیے اس کا بڑے پیمانے پر پھیلاؤ کے حوالے سے خطرہ بہت کم بتایا جاتا ہے۔

منکی پوکس کے لیے کوئی مخصوص ویکسین موجود نہیں ہے، لیکن چیچک کا ٹیکہ 85 فیصد تحفظ فراہم کرتا ہے کیونکہ دونوں وائرس کافی ایک جیسے ہیں۔

منکی پوکس کتنا عام ہے؟
یہ بیماری منکی پوکس نامی وائرس کی وجہ سے ہوتی ہے، جو چیچک جیسے وائرس کی شاخ میں سے ہے۔

یہ زیادہ تر وسطی اور مغربی افریقی ممالک کے دور دراز علاقوں میں، ٹراپیکل بارش کے جنگلات کے قریب پایا جاتا ہے۔

اس وائرس کی دو اہم اقسام، مغربی افریقی اور وسطی افریقی ہیں۔

برطانیہ میں متاثرہ مریضوں میں سے دو نے نائجیریا سے سفر کیا تھا، اس لیے امکان ہے کہ وہ مغربی افریقی قسم کے وائرس کا شکار ہیں، جو کا اثر عام طور پر ہلکا ہوتا ہے لیکن یہ ابھی تک غیر مصدقہ ہے۔

ایک اور معاملہ صحت کی دیکھ بھال کرنے والے کارکن میں سامنے آیا ہے جس کے بارے میں کہا جاتا ہے کہ اس میں کسی مریض سے یہ وائرس منتقل ہوا ہے۔

مزید حالیہ معاملات کے ایک دوسرے کے ساتھ کوئی معلوم روابط یا سفر کی کوئی تاریخ نہیں ہے۔ ایسا لگتا ہے کہ یہ برطانیہ میں کمیونٹی میں پھیلنے سے ہوا ہے۔

برطانیہ کی ہیلتھ سکیورٹی ایجنسی کا کہنا ہے کہ کسی کو بھی اگر اندیشہ ہو کہ وہ متاثر ہوئے ہیں تو انھیں چاہیے کہ وہ کسی ماہر صحت سے ملیں۔

علامات کیا ہیں؟
ابتدائی علامات میں بخار، سر درد، سوجن، کمر

simple present practice. pronunciation practice. اردو ترجمہ کے ساتھ آسان انگلش سیکھیں۔ 26/09/2021

https://youtu.be/KoAs8g9VIYg

simple present practice. pronunciation practice. اردو ترجمہ کے ساتھ آسان انگلش سیکھیں۔ learn simple present with Urdu translation for easy understanding and improvement of English. learn English language in the context in the voice of a native ...

فر فر انگلش بولیں سبق# 1 ENGLISH SPEAKING PRACTICE#01 19/09/2021

https://youtu.be/v1PZmdg1yuA

فر فر انگلش بولیں سبق# 1 ENGLISH SPEAKING PRACTICE#01 جو لوگ لوگ انگلش نہیں جانتے ہیں۔ ان جملوں کی کی مدد سے وہ بھی روانی کے ساتھ انگلش بول سکتے ہیں۔ENGLISH FOR BEGINNERS AND THE PEOPLE WHO CANNOT SPEAK ENGL...

Want your school to be the top-listed School/college in Lahore?
Click here to claim your Sponsored Listing.

Website

Address


Lahore