Student Power

Student Power

Share

Student power. Motivational speaker Hafiz Muhmmad Adil.

Mecca · Saudi Arabia 11/10/2023

الحمدو لله آج پھر ایک سفر شروع ہے عمرہ کے لیے الله پاک آسانیاں کریں اور اپنے گھر سب کو بھلائیں...میں شکریہ ادا کرتا ہوں..

Mecca · Saudi Arabia Saudi Arabia

Photos from Student Power's post 09/03/2023

اللہ کی توفیق سے عمرہ مکمل ہوا .
یہ عمرہ عثمان رفیق بھائی کے نام کا کیا ہے میرا بہت اچھا وقت گزرا اس کے ساتھ جو وقت اللہ نےمقرر کیا اسی وقت میں ہمیں چھوڑ کر چلا گیا .میں کیا عثمان بھائی کے بارے میں بولو میرے بہت کم وقت میں المدرار کے ساتھ جو وقت گزرا اس میں ہی ان سے ملا بہت اچھی دوستی ہوئی اور اتنی جلدی ان کا وقت مقرر آ گیا .سب کو بہت دکھ ہوا اس نوجوان کے پردا کرنے کا مجھے یقین نہیں آرہا تھا اس حادثے کا لیکن ماننا پڑھا .اسی دن نیت کی تھی کہ جس دن عمرہ پر جائوں گ اوہ عمرہ عثمان رفیق کے نام کا ہو گا آج اللہ کی توفیق سے یہ وعدہ مکمل ہوا اللہ اس عمرہ کو قبول فرمائے .عثمان بھائی کی بخشیش کریں اس کے درجات کو بلند کریں .اللہ اس کے اہل خانہ کو صبر عطا کریں....

Want your school to be the top-listed School/college in Lahore?
Click here to claim your Sponsored Listing.

Category

Telephone

Website

Address


Ali Street
Lahore
4233