BSc Associate Degree part-1 & Part-ll Math solution
Bsc Associate Degree part-1 ( Math-A course solution & Math-B Course solution.Similarly BSc Associat
27/05/2021
University of Punjab Related News , notes aur Guess Papers k leay hmara WhatsApp group join kray.
Education News WhatsApp Group Invite
26/05/2021
وفاقی بورڈ کادسویں کے امتحانات کیلئے شیڈول کا اعلان
وفاقی تعلیمی بورڈ نے دسویں کلاس کے امتحانات لینے کیلئے شیڈول کا اعلان کردیا ہے۔شیڈول کے مطابق امتحانات 23 جون سے شروع ہوں گے۔ تمام امتحانات سیکنڈ شفٹ میں لئے جائیں گے۔ امتحانات جولائی کے دوسرے ہفتے تک جاری رہیں گے۔تمام پرچے دوپہر2 بجے شروع ہوکر شام5 بجے ختم ہوں گے۔ شیڈول کے مطابق پہلا پرچہ فزکس، اکنامکس، فوڈ اینڈ نیوٹریشن اور فیشن ڈیزائنگ کا ہوگا۔دسویں اور بارہویں جماعت کے امتحانات پہلے لینے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ دسویں اوربارہویں جماعت کے امتحانات 20 جون کے بعد لیے جائیں گے۔خیال رہے کہ حکومت نے رواں سال کسی بھی طالب علم کو بغیر امتحانات کے اگلی کلاس میں پروموٹ نہ کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔وزیر تعلیم شفقت محمود کی زیرصدارت بین الصوبائی وزرائے تعلیم کا اجلاس میں فیصلہ کیا گیا ہے کہ تمام کلاسزکےامتحانات ہرصورت ہوں گے۔اجلاس میں فیصلہ کیا گیا کہ پہلے دسویں اور بارہویں جماعت کے امتحانات جون کے تیسرے ہفتے میں لیےجائیں گے۔
16/05/2021
.
: 16-05-2021
Click here to claim your Sponsored Listing.
Category
Telephone
Website
Address
Lahore