HK Meher Rizwan

HK Meher Rizwan

Share

ہر قسم کی مردانہ و زنانہ پوشیدہ امراض کا علاج ہربل طریق? مردانہ و زنانہ پوشیدہ امراض
بےالادی
بانجھ پن
سپرم کی کمی
اور دیگر

19/08/2022

لیکوریا کیا ہے؟ کیا یہ بانجھ پن کا سبب بنتا

سوچا آج اس مسلے پر کچھ تفصیل بیان کرو
ہر عورت کی فُرج میں سے کچھ رطوبتوں کا اخراج ہوتا ہے ۔کیمیائی توازن قائم رکھنے کے لئے ،یہ اخراج ،فرج کا نارمل دفاعی نظام ہوتا ہے ۔اور اِس اخراج کے ذریعے فُرج کے عضلات کی نارمل لچک بھی قائم رہتی ہے۔تاہم اگر اِس اخراج کی مقدار واضح طور پر بڑھ جاتی ہے اور یہ سفید رنگ کی گاڑھی رطوبت بن جائے تو اِسے لیکوریا کہا جاتا ہے ۔یاد رکھئے کہ، اگر فُرج سے ہونے والے اخراج کا رنگ زردی مائل ہو اور اِس کی بُو ناگوار ہو تو اِسے لیکوریا کہا جاتا ہے ۔ممکن ہے کہ یہ کسی انفکشن یا سرطان کی علامت ہو۔کئی مرتبہ لیکوریا کی وجہ سے سوزاک ہوجاتا ہے ۔ کچھ کیسز میں لیکوریا کی وجہ سے بیضے ضائع ھو جاتے ہیں اور یہ مردانہ سپرمز کی ھلاکت کا سبب بھی بنتا ہے۔لیکوریا کی وجہ سے رحم کا ورم ہوجاتا ھے۔
لیکوریا کا سب سے زیادہ اہم سبب ہارمون ایسٹروجین اور دِیگر ہارمونی عدم توازن ہوتے ہیں۔ایسٹروجین ایک زنانہ جنسی ہارمون ہوتا ہے جو جسم کے مختلف افعال کو کنٹرول کرتا ہے ۔ایسٹروجین اور دِیگر ہارمونی عدم تواز ن بانجھ پن (حاملہ ہونے کی صلاحیت نہ ہونا)کا سبب بن سکتے ہیں ۔ لیکوریا کے اسباب ،حمل قائم کرنے میں دشواری کا سبب بنتے ہیں
لیکوریا کی بہت سی وجوہات ہیں پہلے ان کا پتا لگانا ضروری ہے کے یہ کس وجہ سے ہے اس سے علاج کرنا آسان ہوتا ہے اور لیکوریا کی سٹیج ہوتی ہیں عورتوں میں عمر کے حساب سے ان میں کچھ آپ کوبتا رہی ہوں
1بچپن کا لیکوریا
2پیشاب کی جلن ہونا
3شرم گاہ کی خراش
4سوتی کپڑوں کا شرم گاہ میں داخل ہونا
5غذائی بدپرہیزی ہونا
6پریشانی
7زیادہ دیر کھڑے رہنے سے
8لڑکے لڑکیوں کا ایک جگہ ہونے سے
9نئی دلہن کا لیکوریا
10بچوں والی خواتین کا لیکوریا
11سن یاس کا لیکوریا
یہ سب لیکوریا کی سٹیج ہیں
لیکوریا کی اقسام اور لیکوریا کی سٹیج جو آپ کو بتائی ہیں ان کی اور اقسام ان سب کےبارے میں جاننے کے بعد آپ کو علاج کرنے میں بہت آسانی ہوگی یہ بیماری بہت خترناک ہےجیسے دیمک لکڑی کواندر سےگھوکلا یعنی ختم کردیتی ہے ویسے ہی لیکوریا جوان خوبصورت عورت کو آہستہ آہستہ ختم کر دیتی ہے اور شادی شدہ عورتوں کی ازدواجی زندگی کو برباد کر دیتی ہے۔ علاج کے لئے اپنی علامات اور وجوہات انباکس کریں۔
شکریہ

17/08/2022

Order now call and WhatsApp ☎️
03069540284

Want your business to be the top-listed Beauty Salon in Lahore?
Click here to claim your Sponsored Listing.

Category

Telephone

Website

Address


Lahore