Lenz Light
In thus page u can find The Amazing photography clicks of nature . Weather status videos and pictures. Likd our page and feel the nature.
Hi everyone! 🌟 You can support me by sending Stars – I Use Most of them To feed the hungery people and in charity.
Whenever you see the Stars icon, you can send me Stars.
02/02/2023
اس کو نظروں سے گرایا ہے___ یہی کافی ہے
دل کے مسلک میں بغاوت کی سزا موت نہیں 🍂
05/12/2022
.
بُہت سے لوگ کہتے ہیں
کہ....
عورت اِک پہیلی ہے
جو اکثر حَل نہیں ہوتی
سُنو !
تُم نے کبھی ساحل پہ بِکھری ریت دیکھی ہے ؟؟
سمندر ساتھ بہتا ہے
مگر
اِس کے مُقدّر میں ہمیشہ پیاس رہتی ہے
سُنو !
تُم نے کبھی صحرا میں جلتے پیڑ دیکھے ہیں ؟؟
سبھی کو چھاؤں دیتے ہیں
مگر
اِن کو صِلے میں دُھوپ مِلتی ہے
سُنو !
تُم نے کبھی شاخوں سے بِچھڑتے پھول دیکھے ہیں ؟؟
وه خُوشبو بانٹ دیتے ہیں بِکھر جانے تَلک
لیکن
ہوا کا ساتھ دیتے ہیں
سُنو !
تُم نے کبھی میلے میں بجتے ڈھول دیکھے ہیں ؟؟
عَجب ہے المیہ اِن کا بہت ہی شور کرتے ہیں
مگر
اندر سے خالی ہیں
یہی عورت کا قِصّہ ہے
یہی اِس کا فسانہ ہے
بَس اِتنی سی پہیلی ہے
🍂🍁
💔
03/12/2022
میں آخر کون سا موسم تمہارے نام کر دیتی
یہاں ہر ایک موسم کو گزر جانے کی جلدی ہے....
🍁🍂
Click here to claim your Sponsored Listing.
Category
Website
Address
Lahore