Kbf

Kbf

Share

ہم پہنچائے گے آپ تک اسلامی تعلیمات احادیث کی روشنی میں حوالہ کیساتھ ، اور ہوگا ساتھ معاشرے کے تلخ حقائق کا مجموعہ ___

14/03/2021

نمـــاز وہ خوشبــو ہے جــو دل و دمــاغ میں سکــون پیـــدا کر دیتــی ہـــے _____

05/01/2021

سورة آل عمران ____

اِنَّ الَّذِیۡنَ کَفَرُوۡا لَنۡ تُغۡنِیَ عَنۡہُمۡ اَمۡوَالُہُمۡ وَ لَاۤ اَوۡلَادُہُمۡ مِّنَ اللّٰہِ شَیۡئًا ؕ وَ اُولٰٓئِکَ ہُمۡ وَقُوۡدُ النَّارِ {۱۰}○

بیشک جنہوں نے کفر کیا نہ ان کے مال انہیں ﷲ ( کے عذاب ) سے کچھ بھی بچا سکیں گے اور نہ ان کی اولاد ، اور وہی لوگ دوزخ کا ایندھن ہیں _____

20/12/2020

اے لوگوں اپنے اس رب کی عبادت کرو جس نے تمہیں اور تم سے پہلے لوگوں کو پیدا کیا _______
یہی تمہارا بچاؤ ہے _____

Want your place of worship to be the top-listed Place Of Worship in Lahore?
Click here to claim your Sponsored Listing.

Website

Address


Lahore