Laugh with Rizwan
The Best Entertainment Channel of Pakistan🫣 ɪsʟᴀᴍ ᴀɴᴅ ǫᴜʀᴀɴ ᴘᴀᴋ
30/05/2026
30/05/2026
🚨🐃 "اللہ جب دیتا ہے تو چھپر پھاڑ کر دیتا ہے!" 💥
بنگلہ دیش کے ایک غریب شخص نے قربانی کیلئے ایک بھنسا پالا…سادہ سا خواب تھا کہ عید پر اچھا دام مل جائے گا… مگر پھر ایسا ہوا کہ پوری دنیا حیران رہ گئی! 😳🔥
📍جب وہ بھنسیا مارکیٹ میں لایا گیا تو اس کی منفرد بالوں والی شکل نے سب کی توجہ اپنی جانب کھینچ لی۔لوگوں نے اسے "ٹرمپ" سے مشابہت دینے لگے اور دیکھتے ہی دیکھتے یہ بھنسا سوشل میڈیا پر وائرل ہوگیا! 📱🌍
💰 پہلے قیمت لگی صرف 3 لاکھ ٹکا…لیکن قسمت نے ایسا پلٹا کھایا کہ بنگلہ دیشی حکومت نے قربانی سے روک کر اس منفرد بھنسا کو قومی چڑیا گھر کیلئے خرید لیا اور غریب مالک کو دے دیے پورے 2 کروڑ ٹکا! 😱👏
✨ یہ صرف ایک جانور نہیں…یہ اس بات کی زندہ مثال ہے کہ اوپر والا جب نوازتا ہے تو حساب نہیں کرتا! ❤️🤲
🔥 راتوں رات غریب شخص کی زندگی بدل گئی🔥 ایک بھنسیا بن گیا قومی توجہ کا مرکز🔥 سوشل میڈیا نے بنا دیا قسمت کا دروازہ
💥 واقعی… رزق، عزت اور شہرت دینے والا صرف اللہ ہے!
30/05/2026
???
30/05/2026
تین باتیں آپ کو ذہن نشین کر لینی چاہیے
جس کی ترجیح آپ نہیں، اس کو ترجیح نہ دیں
جس کہ پاس آپ کا نعم البدل موجود ہو
اس کے ساتھ اپنا وقت ضائع مت کریں
جو آپکی جگہ کسی اور کو بٹھا سکتا ہے
وہ آپ کی جگہ ہے ہی نہیں...
5 ka Dahi😂🤣
29/05/2026
آج ایک بڑی عجیب و غریب بات معلوم ہوئی گوشت ہٹانے کے بعد ان ہڈیوں کو ایک بزرگ کے کہنے پر یہاں سے توڑا گیا پوچھنے پر انہوں نے یہ بتایا کہ یہ ہڈیاں اگر ثابت اسی طرح پھینک دی جائے اور کسی غلط بندے کے ہاتھ لگ جائے تو وہ ان ہڈیوں کو جادو کے لیے استعمال کرتا ہے یہ نہیں کہ اگر کسی پر جادو کرنا ہو تو وہ ان ہڈیوں کا استعمال کرتا ہے لیکن اگر یہ ثابت نہ ہو اور اس طرح ٹوٹی ہوئی ہو تو پھر یہ اس کی کام کی نہیں رہتی اس لیے ان کو توڑا گیا ہے مجھے تو بڑی عجیب سی بات لگی اس لیے کہ ان چیزوں سے اللہ پاک نے ہمیشہ دور رکھا ہے تو اسی طرح کی کوئی معلومات نہیں ہے مگر علم حاصل کرنا بھی ضروری ہے اس لیے پوچھنے لگا ہوں کہ کیا اپ کو اس کے بارے میں کچھ معلومات ہیں کہ ایسا کچھ ہوتا ہے ؟😮🤔💡👻😂🤯😊
Click here to claim your Sponsored Listing.
Contact the place of worship
Telephone
Address
Lahore